Damadam.pk
Aiman-me's posts | Damadam

Aiman-me's posts:

Aiman-me
 

وہ اس قدر روٹھ گیا مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو
🖤

Aiman-me
 

"مرشد"
کہانی پھر لکھی جائے
"مرشد"
!بے وفائی اب ہمیں بھی کرنی ہے
🖤

___😐😐😐___
A  : ___😐😐😐___ - 
تم___میری ذہنی بربادی کے ذمہ دار ہو💔
A  : تم___میری ذہنی بربادی کے ذمہ دار ہو💔 - 
نہ اُجڑے آں، نہ وسے آں🔥
A  🔥 : نہ اُجڑے آں، نہ وسے آں🔥 - 
اب نام بھی لیتی ہوں تو دل دکھتا ہے💔
A  : اب نام بھی لیتی ہوں تو دل دکھتا ہے💔 - 
اور رہی بات میری؟ مجھے دل پر پتھر رکھنا
اور دل کو پتھر کرنا خوب آتا ہے🔥
A  🔥 : اور رہی بات میری؟ مجھے دل پر پتھر رکھنا اور دل کو پتھر کرنا خوب آتا ہے🔥 - 
ایسا ممکن ہی نہیں آپ کے ساتھ نہ ہو🔥
A  : ایسا ممکن ہی نہیں آپ کے ساتھ نہ ہو🔥 - 
Right 🖤💯🔥
A  : Right 🖤💯🔥 - 
دل کے اک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے🥀💔
A  : دل کے اک کونے میں قبرستان ہونا چاہیے🥀💔 - 
ہر دلفریب ایک فریب ہے🥀
A  : ہر دلفریب ایک فریب ہے🥀 - 
میں ہنستا ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے
تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا نہیں!
A  🔥 : میں ہنستا ہوں تو خوش وہ بھی ہوتا ہے تذکرہ آئینے کا کر رہا ہوں انسان کا - 
جو مرتے ہیں کناروں پر مجھے دکھ ان پہ ہوتا ہے 🥀
A  : جو مرتے ہیں کناروں پر مجھے دکھ ان پہ ہوتا ہے 🥀 - 
Aiman-me
 

مسکراہٹ صبر کی سب سے بڑی
☺️💫دلیل ہے

Aiman-me
 

_درگزر کیا کیجیے
☺️ یہ روح کے لیے بہترین صدقہ ہے

Aiman-me
 

💫صرف دکھاوے کا اچھا بننا
🖤بُرا ہونے سے بھی بُرا ہے

Aiman-me
 

😒قابل نفرت ہے وہ لوگ
جو ہوتے کچھ ہیں
دکھاتے کچھ ہیں
جتاتے کچھ ہیں

Aiman-me
 

✍🏻تحریر کرنی تھی داستانِ زندگی
📝اٹھایا قلم اور انتقال لکھ دیا

Bilkul 🥀 💫
A  : Bilkul 🥀 💫 - 
پھر کسی کے ساتھ نہیں جڑتے
وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں🥀
A  : پھر کسی کے ساتھ نہیں جڑتے وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں🥀 -