شیخ سعدی فرماتے ہیں
آسمان پر ضرور نگاہ رکھو ،مگر یہ
مت بھولو کہ پاؤں زمین پر ہی رکھے جاتے ہیں
شیخ سعدی فرماتے ہیں
بری صحبت کے دوستوں سے کانٹے اچھے ہیں جو ایک بار زخم دیتے ہیں
شیخ سعدی 🌻 فرماتے ہیں
دن کی روشنی میں رزق تلاش کرو،رات کو اسے تلاش کرو،جو رزق دیتا ہے 🥀
شیخ سعدی 🌻 فرماتے ہیں
جو دکھ دے اس چھوڑ دو،
مگر جسے چھوڑ دو اسے دکھ نہ دو
۔۔