بری عادت بنانا آسان ہے 🌴
مگر چھوڑنا مشکل۔۔۔۔
اپنے آپ کے ساتھ زبردستی مت کیجئے
ٹوٹ جائیں گے
خوش نصیبی ایک ایسا پرندہ ہے 🌴
جو تکبر کی منڈیر پر کبھی نہیں بیٹھتا
زندگی کو سادہ
مگر خیالات کو بلند رکھو۔
💓💓💓💓💓
ظاہر پر نہ جانا، آگ دیکھنے میں سرخ نظر آتی ہے 🌴
مگر اس کا جلایا ہوا سیاہ ہو جاتا ہے 🌻
انسان کی فطرت اس کے چھوٹے چھوٹے کاموں سے معلوم ہوتی ہے 💞💞💞
جب عقل کامل ہو جاتی ہے
تو کلام کم ہو جاتا ہے 🌻
سب سے بڑا گناہ وہ ہے
جو اس کے کرنے والے کی نظر میں چھوٹا ہو 🌴
Damadam ma changing Kasi lagi ap ko

خود کوبدلنا سیکھو
سال تو ہر سال بدلتا ہے۔۔
🔥🔥🔥🔥
Sometime
Allah give u trouble...
And cheak u...
Never be give up...
❤️
Gulzar
Become senior...give punishment to Junior..
Funny....😋
Edha wafa ke ronak
Gulzar....
Agree...😄😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain