Damadam.pk
Ain_25's posts | Damadam

Ain_25's posts:

Ain_25
 

کتنا مشکل ہے نا؟
یہ کہنا سب ٹھیک ہے،
خود کو دلاسے دینا،
خود میں خامیاں تلاش کرنا،
اپنے آپ کو رد کرنا؟
کسی کیلئے اپنے آپ کو نامناسب سمجھنا؟
یہ کہنا کے چلو اچھا ہوا مصلحت ہوگی پروردگار کی،
اور اسی لمحے زیر لب طنزاً مسکرا دینا____
تحریر؛
اسرار بلوچ/ عین

کتنا مشکل ہے نا؟
 یہ کہنا سب ٹھیک ہے،
خود کو دلاسے دینا،
 خود میں خامیاں تلاش کرنا، 
اپنے آپ کو رد کرنا؟
 کسی کیلئے اپنے آپ کو نامناسب سمجھنا؟
 یہ کہنا کے چلو اچھا ہوا مصلحت ہوگی پروردگار کی،
اور اسی لمحے زیر لب طنزاً مسکرا دینا____
تحریر؛
اسرار/ عین
A  : کتنا مشکل ہے نا؟ یہ کہنا سب ٹھیک ہے، خود کو دلاسے دینا، خود میں خامیاں - 
جو تھا تخاطب پہ جان و دل سے ہزار صدقے 
پھر اس نے اک دن پکارے جانے سے معذرت کی
A  : جو تھا تخاطب پہ جان و دل سے ہزار صدقے پھر اس نے اک دن پکارے جانے سے معذرت - 
پچھلی چھ جنوری کو بچھڑے تھے،
ہجر کو پورا سال ہو گیا ہے
A  : پچھلی چھ جنوری کو بچھڑے تھے، ہجر کو پورا سال ہو گیا ہے - 
Ain_25
 

میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں !!!
مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو۔۔

عجیب بُھول بُھلّیاں تھا اُس کا ہونا بھی
ہر ایک شے میں وہی تھا مگر نہیں تھا وہ
A  : عجیب بُھول بُھلّیاں تھا اُس کا ہونا بھی ہر ایک شے میں وہی تھا مگر نہیں تھا - 
سیاہ رات 
اداس دل 
الجھی ہوۂی زندگی 
اور تھکے ہوۂے ہم
A  : سیاہ رات اداس دل الجھی ہوۂی زندگی اور تھکے ہوۂے ہم - 
ہمارےدل میں اداسی فروغ پا رہی ہے  
ہمارے سینے   اذیت کے  کارخانے ہیں
A  : ہمارےدل میں اداسی فروغ پا رہی ہے ہمارے سینے اذیت کے کارخانے ہیں - 
ٹہنیاں بھیگتی جاتی ہیں دھواں اٹھتا ہے
جب سے سُلگا ہے گلستان بہت سردی ہے
کہیں جمتی ہوئی سوچیں کہیں ٹھٹھرے ہوئے خواب
شہر کا شہر ہے سنسان بہت سردی ہے
دور تک کوئی نہیں یخ کے خرابے میں عطاؔ
اے شرر خانۂ امکان بہت سردی ہے
۔۔۔۔
A  : ٹہنیاں بھیگتی جاتی ہیں دھواں اٹھتا ہے جب سے سُلگا ہے گلستان بہت سردی ہے کہیں - 
Ain_25
 

کسی جانب بھی اب مائل نہیں ہے
کہ دل ہو کے بھی اب دل، دل نہیں ہے
تگ و دو عمر کی بے کار ٹھہری
جہاں پہنچے وہی منزل نہیں ہے...

کوئی بات ہے جو میں تجھ کو لکھ نہیں پارہا
کوئی لفظ خط میں __تجھے مٹا نظر آئے گا!!
A  : کوئی بات ہے جو میں تجھ کو لکھ نہیں پارہا کوئی لفظ خط میں __تجھے مٹا نظر آئے - 
ہنس رہا تھا موت سے پہلے،
حادثے کا اسے پتا ہوگا!
A  : ہنس رہا تھا موت سے پہلے، حادثے کا اسے پتا ہوگا! - 
ہُوا ایسا معجزہ کہ دستور بدل گیا
میرا قاتل میرے جینے کا سہارا نکلا
A  : ہُوا ایسا معجزہ کہ دستور بدل گیا میرا قاتل میرے جینے کا سہارا نکلا - 
Ain_25
 

نہ کرو بحث___ہار جاو گی
حسن__اتنی بڑی دلیل نہیں!!

بس ایک لمس کہ جل جائیں سب خس و خاشاک
اسے وصال بھی کہتے ہیں خوش بیانی میں
A  : بس ایک لمس کہ جل جائیں سب خس و خاشاک اسے وصال بھی کہتے ہیں خوش بیانی میں - 
Beautiful People image
A  : آؤ گلے مل کر یہ دیکھیں؟ اب ھم میں کتنی دوری ھے - 
تلاش معنی مقصود اتنی سہل نہ تھی
میں لفظ لفظ اُتــــرتا گیا بہت گہــــرا
⁦
A  : تلاش معنی مقصود اتنی سہل نہ تھی میں لفظ لفظ اُتــــرتا گیا بہت گہــــرا ⁦ - 
عشق رومی __عشق جامی __عشق کوہ طور
عشق حبشی ، عشق قرنی ، عشق هے منصور !
A  : عشق رومی __عشق جامی __عشق کوہ طور عشق حبشی ، عشق قرنی ، عشق هے منصور ! - 
وہ دھند زدہ شیشے پر 
شہادت کی انگلی سے 
تمہارا نام لکھنا مٹا دینا____!!!
🥀
A  : وہ دھند زدہ شیشے پر شہادت کی انگلی سے تمہارا نام لکھنا مٹا دینا____!!! 🥀 - 
ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺩ ﻭ ﺑﺪﻝ کر،
 ﻣﯿﺮﺍ ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ ﺑِﭽﮭﮍﻧﺎ ﺑﻨﺘﺎ ہی ﻧﮩﯿﮟ....!!!
A  : ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺩ ﻭ ﺑﺪﻝ کر، ﻣﯿﺮﺍ ﺗُﺠﮫ ﺳﮯ ﺑِﭽﮭﮍﻧﺎ ﺑﻨﺘﺎ ہی ﻧﮩﯿﮟ....!!! -