تمہیں پتا ہے.....!
" ہم دونوں سیاہ بخت ہیں "
جو ایک دوسرے کے علاوہ کسی کے لیے مناسب نہیں،
اور دکھ کی بات یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کا نصیب بھی نہیں....!










شب فراق نہ تم آسکے نہ موت آئی
غموں نےگھیرلیا تھاغریب خانے کو


تمہیں ڈرے ہؤوں نے ڈرا دیا ورنہ.....!!!!
خدا تو کچھ نہیں کہتا، پیار کرتا ہے...!!!

کہو تو لوٹ جاتے ہیں
ابھی تو بات لمحوں تک ہے، سالوں تک نہیں آئی
ابھی مسکانوں کی نوبت بھی، نالوں تک نہیں آئی
ابھی تو کوئی مجبوری، خیالوں تک نہیں آئی
ابھی تو گرد پیروں تک ہے، بالوں تک نہیں آئی
چلو اک فیصلہ کرنے شجر کی اوٹ جاتے ہیں
کہو تو لوٹ جاتے ہیں
ابھی کاجل کی ڈوری، سرخ گالوں تک نہیں آئی
زباں دانتوں تلک ہے، زہر پیالوں تک نہیں آئی
ابھی تو مشکِ کستوری، غزالوں تک نہیں آئی
ابھی رودادِ بےعنواں ہمارے درمیاں ہے، دنیا والوں تک نہیں آئی
ابھی نزدیک ہیں گھر اور منزل دور ہے اپنی
مبادا نار ہوجائے یہ ہستی نور ہے اپنی
کہو تو لوٹ جاتے ہیں
یہ رستہ پیار کا رستہ
رسن کا دار کا رستہ
بہت دشوار ہے جاناں
کہ اس رستے کا ہر ذرہ بھی اک کہسار ہے جاناں
میرے بارے ناں کچھ سوچو
مجھے تو ساتھ تیرے امر ہوجانے کی حسرت ہے

ﺟﺐ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻃﺮﺯ ﺳﺘﻢ ﺁ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮨﻮﺵ ﺁﯾﺎ
ﺑﺮﺍ ﮨﻮ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﺮﮮ ﻭﻗﺖ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ
ﻓﺴﺎﻧۂ ﺷﺐ ﻏﻢ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﮎ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺗﮭﯽ
ﮐﭽﮫ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﯿﺎ
داغ دھلوی

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain