Damadam.pk
Ain_25's posts | Damadam

Ain_25's posts:

پاسکیں گے نا عمر بھر جس کو
۔۔۔
جستجو آج بھی اسی کی ہے۔
A  : پاسکیں گے نا عمر بھر جس کو ۔۔۔ جستجو آج بھی اسی کی ہے۔ - 
Ain_25
 

ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ، بچھڑ جانے کا
گھیر لیتی ہے تری یاد، سرِ شام ابھی.. !
اِک نظر اور اِدھر دیکھ، مسیحا میرے
ترے بیمار کو آیا نہیں، آرام ابھی.. !

نبض ساکت ہوئی دَم کھِچ کے لبوں پر آیا
اب جو آؤ بھی تو بیمار میں کیا رکھّا ہے
A  : نبض ساکت ہوئی دَم کھِچ کے لبوں پر آیا اب جو آؤ بھی تو بیمار میں کیا رکھّا ہے - 
میں پانیوں کی مسافر ، وہ آسمانوں کا... 
کہاں سے ربط بڑھائیں کہ درمیاں ہے خلا
A  : میں پانیوں کی مسافر ، وہ آسمانوں کا... کہاں سے ربط بڑھائیں کہ درمیاں ہے خلا - 
رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں 
جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا 
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔ 
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
A  : رونے والوں سے کہو ان کا بھی رونا رو لیں جن کو مجبورئ حالات نے رونے نہ دیا  - 
اشکِ رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو
اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد
تنہائیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو
لائی ہے اب اڑا کے گئے موسموں کی باس
برکھا کی رت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو
پھرتے ہیں مثلِ موج ہوا شہر شہر میں
آوارگی کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو
شامِ الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا
راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو
آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول
عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
A  : اشکِ رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو یہ - 
ہم کو ناشاد رکھ کے آسودہ 
ماجرا سب تری خوشی کا ہے
A  : ہم کو ناشاد رکھ کے آسودہ ماجرا سب تری خوشی کا ہے - 
یہ کس نے ہونٹ رکھے ہیں جبیں پر،،،
اداسی  نیند  تک  پھیلی ہوئی ہے
A  : یہ کس نے ہونٹ رکھے ہیں جبیں پر،،، اداسی نیند تک پھیلی ہوئی ہے - 
Ain_25
 

پلٹ کے اور بھی شدت سے اس نے آنا ھے
شکست ِشرم سے دشمن غیور ہو گیا تھا
میں خشک ریت کا ذرہ سہی مگر اک دن
سمندروں پہ بھی مجھ کو عبور ہو گیا تھا
گزر تو اس کے بنا بھی رہی ہے اپنی ضمیر
میں ایک شخص کا عادی ضرور ہو گیا تھا

تو میرا لفظ آخر ھے
ہاں میں تجھ پہ ختم ہوتا ہوں
A  : تو میرا لفظ آخر ھے ہاں میں تجھ پہ ختم ہوتا ہوں - 
وہ رعایت تو صرف آپ کے لے تھی
آپ تو ہمیں سستا ہی سمجھ بیٹھے
A  : وہ رعایت تو صرف آپ کے لے تھی آپ تو ہمیں سستا ہی سمجھ بیٹھے - 
وہ جنون کہیں جو مٹ نہ سکے
جو نہ مل سکے وہ قرار دے
میں اصول عشق کی بساط ھوں
تو غرور عشق سے مات دے
A  : وہ جنون کہیں جو مٹ نہ سکے جو نہ مل سکے وہ قرار دے میں اصول عشق کی بساط ھوں - 
رہِ وفا میں اذیت شناسیاں ۔۔۔۔۔ نہ گئیں
کسی بھی رت میں ہماری اداسیاں نہ گئیں
۔۔۔۔
A  : رہِ وفا میں اذیت شناسیاں ۔۔۔۔۔ نہ گئیں کسی بھی رت میں ہماری اداسیاں نہ گئیں - 
ہم جیسے لوگ کہاں روز روز مِلتے ہیں
سیاہ گلاب بڑی مُشکل سے کِھلتے  ہیں.
A  : ہم جیسے لوگ کہاں روز روز مِلتے ہیں سیاہ گلاب بڑی مُشکل سے کِھلتے ہیں. - 
ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ !
ﻣﺴﺌﻠﮧ ،،،،، ﺩﺳﺘﺮﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﮯ؟؟
A  : ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ! ﻣﺴﺌﻠﮧ ،،،،، ﺩﺳﺘﺮﺱ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﮨﮯ؟؟ - 
مجھ سے لینے تو آئے گا وہ کبھی
اُسکی یادیں پڑی ہیں پاس میرے
A  : مجھ سے لینے تو آئے گا وہ کبھی اُسکی یادیں پڑی ہیں پاس میرے - 
اُجرتیں مل گئی صدیوں کے سفر کی مجھ کو...!!
جب  کہا اُس  نے، کیا  حال  بنا  رکھا  ہے؟
A  : اُجرتیں مل گئی صدیوں کے سفر کی مجھ کو...!! جب کہا اُس نے، کیا حال بنا  - 
ﺟﺎﻧﮯ ﮐِﺲ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﻣُﺤﺴِﻦ
ﺁﺝ ﮐﻞ ﺩﺭﺑﺪﺭ ﮨﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ__!!!
A  : ﺟﺎﻧﮯ ﮐِﺲ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﻣُﺤﺴِﻦ ﺁﺝ ﮐﻞ ﺩﺭﺑﺪﺭ ﮨﮯ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ__!!! - 
ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺑﺪﻥ ﭘﺮ ﭼﮭﺎﺋﮯ ﮔﯽ،
ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺳﺰﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
A  : ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺑﺪﻥ ﭘﺮ ﭼﮭﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺳﺰﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ - 
Ain_25
 

خِرد، جُنوں اور خواب، حقیقت، عِلم، عَمل، اِلہام
محنت، رغبت، چاہت، فُرصت، پِیا تمہارے نام