عین تُو نے مجھے عین جوانی میں مار گیا یار مجھے میری ہی کہانی میں مار گیا دے کر فریب مجھے لوٹ آنے کا تُو ڈال کر یہ کس پریشانی میں مار گیا
ایسا نہیں کہ تیری جگہ کوئی اور آگیا_💯✔ لیکن تیرا مقام بھی تیرا نہیں رہا...._🔥💔 عین
شہر سے دور کہیں چھاؤں میں بیٹھے رہنا.. اچھا لگتا ہے مجھے گاؤں میں بیٹھے رہنا.. تم کیا جانو گاٶں کے ذاٸقوں کے سکھ... تم نے کبھی پی ہے جلتی لکڑی پر بنی چاۓ..
حسن رب نے تجھے دِیا جاناں میرے حصّے میں شاعری آئی حکم مانوں تیرا تجھے چاہوں، بھاگ جا ، چل نکل ، بڑی آئی شاعر عین علی
کوئی اپنا ہی قاتل ہے ___ یقیناٗ ہماری لاش چھاؤں میں پڑی ہے
Aik AisY ShaKHs Ki TaLasH Hai GhaaLiB Jo SaRdii Mein Meri JaGaH NaHa LiYa KaReY
تم مجھے اداس ہی رہنے دو اشک بہتے ہیں تو ، بہنے دو تم درد دو، میری حالت نہ دیکھو مرتا ہوں مرنے دو، درد سہنے دو