Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

بہت کچھ ہے🙂
جو ہمارے دلوں میں رہ جاتا ہے💔
جسے نہ ہم لکھ سکتے ہیں نہ کسی کو بتا سکتے ہیں *🥺🔥

Aini-007
 

HAPPY BIRTHDAY TO YOU 🎉🎁🎉🎁 HAPPY BIRTHDAY TO YOU DEAR M BEHAZAD😍❤️😍

Aini-007
 

❤️یا رب میں اپنے شوہر سے کم جینا چاہتی ہوں ❤️
❤️ تاکہ مجھے اپنے شوہر کے بغیر جینا نہ پڑے❤️
❤️ß$❤️

Aini-007
 

جذبے سچے ہوں تو محبت مل ہی جاتی ہے
خدا خود ہی سن لیتا ہے خاموش دلوں کی التجائیں♥

Aini-007
 

نہیں کوئی محبوب تم بن نہ کوئی مطلوب تم بن
رازِسکوں ہو تم __________ میری محبت ہو تم
#❂═════❀۩بلال۩❀═════❂
❤🌹🌹💖💖💖💖💖💖❤😍

یہ تو نصیب کے کھیل ہیں....
کہ کہاں کس کی شادی ہوگی' کون کس کے نکاح میں ہوگا' محبت تو ہو جاتی ہے یہ فطری عمل ہے ہم سب کسی نہ کسی کے ساتھ محبت کے رشتے میں منسلک ہوتے ہیں پر اس کا یہ مطلب نہیں کہ نصیب بھی اسکے ساتھ ہی ہو- نصیب کے کھیل کبھی الٹے بھی ہو جایا کرتے ہیں جس کو جس سے محبت ہوتی ہے وہ کسی اور کے نصیب میں منسلک ہو جاتا ہے.اورکچھ لوگوں کو انکی محبتیں مل جاتی ہیں 
دعا ہے اللہ پاک سے کہ جس کا دل جہاں لگا ہے اللہ اسے اسکے نصیب میں لکھ دے "آمین"۔۔۔۔۔
A  : یہ تو نصیب کے کھیل ہیں.... کہ کہاں کس کی شادی ہوگی' کون کس کے نکاح میں - 
Aini-007
 

Aaj hmari Birthday h ❤️
Murshaddd😜😜
Mtlb k aaj k din utra thaa Chaand Zameen pr🥰😍😍🙈🙈🙈❤️
❤️Happy Birthday To me ❤️

Aini-007
 

خوبصورتی کو بھی خود پر ناز دلاتی ہیں...!!
شہزادیاں چہرے پر جب حجاب لگاتی ہیں....❥💯

Aini-007
 

لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے میں لوگوں سے دور رہتی ہوں
مت سمجھو کہ اتے نہیں اداب ملاقات مجھے
خلوص کی بندی ہوں،عادت سے مجبور رہتی ہوں🥲
جن سے بڑھا میرا رابطہ غم ہی ملا
اب رابطہ نہیں بڑھاتی بہت مصروف رہتی ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتی ہوں
ہر وقت کھوي رہتی ہوں خود کی تلاش میں
بہت تھک گيی ہوں، اپنوں سے دور رہتی ہوں

Aini-007
 

,,,اخلاق کا حُسن انسان میں آجائے تو___💙
وہ خالق اور مخلوق دونوں کا محبوب بن جاتا ہے___💙

Aini-007
 

من پسند انسان کا کوئی متبادل نہیں ہوتا
نہ خواب و خیال میں نہ رمین و آسمان میں
💓⁦

Aini-007
 

❤️کچھ لفظ اگر مجھے مل جائیں___❤️
❤️میں ان میں تجھے تحریر کروں___❤️
❤️اپنی ذات کے رنگ تجھ میں بھر کر___❤️❤️
❤️تجھے پھر سے میں تحریر کروں___❤️
❤️تو پلکوں پر جو خواب بنے___❤️
❤️میں ان سب کی تعبیر کروں___❤️
❤️تیرے دل میں اپنی دھڑکن رکھ کر___!!❤️
❤️تیری روح کو اپنی جاگیر کر وں___!!❤️
🍁🍁Shona Rai🍁🍁

Aini-007
 

💕 #بھائی ساتھ ہوں تو
#مقدر پے #حکومت اپنی 💯
بنا #بھائیوں کے #زندگی کی
#اوقات ہی کیا ہے🔥
miss u alls brothers..a1

Aini-007
 

غضب یہ کہ میں ذرا بھی خوبصورت نہیں .a1 💚❤️🤭
کمال یہ ہے کی وہ پھر بھی مجھے پسند کرتا ہے 🙈🤭.a5 .a1
.@KØj!..❤️💚❤️

Aini-007
 

Follow request sent!
Chaskola ko "follow request" bheji gyi, kyunke unko follow karne ke liye unka permission chahiye. Please wait
OK
.i1 .i5 😔

Aini-007
 

آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ گند پر بیٹھا کتا 🐕 یا روڈ کنارے سویا ہوا کتا گاڑی 🚗 کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے نا یہ کتا 🐕 آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے نہ گاڑی میں بیٹھتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے بس خوامخوا بھوکنا اس کی عادت ہے
ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں 🚶🏃 ہوتے ہو تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد آپ کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور بلاوجہ آپ پر تنقید کرتے ہیں اسی لیے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجنے کی بجائے اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہیں انشاءاللّٰہ کامیابیاں آپ کی منتظر رہیں گی ❤💯

Aini-007
 

اگر آپ کسی کے ساتھ یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ آپ کے ساتھ اچھا رہے گا کیونکہ آپ اس کے ساتھ اچھے ہیں تو یہ بالکل ایسے ہی توقع ہو گی جیسے شیر آپ کو نہیں کھائے گا کیوں کہ آپ بھی شیر کو نہیں کھاتے 💯

Aini-007
 

کچھ رشتوں کو بچانے کیلئے اکثر ہمیں خلاف معمول سر جٌھکانا پڑتا ہے - جو
ہماری آخری غلطی ثابت ہوتی ہے - کیونکہ
دور جدید میں لوگ جٌھکے ہوئے سر کو کاٹ کر ہی دم لیتے ھیں

Aini-007
 

لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسان سے کھاتے ہیں اور
بدلا اچھے انسان سے لیتے ہیں
💯

Aini-007
 

بہت آسان ہوتا ہــــــے -
لوگوں کو نصیحتیں کرنا - جبکــہ
اپنی شخصیت منافقت اور جھوٹ کے سواء کچھ بھی نہ ھــو •