Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

امـانت صرف چیز یا رقم نہي ہوتی - امـانت راز کی بھی ہوتی ہے - اگر
کوئی اپنے جذبات ، احساسات بیان کرے تو اس میں بھی خـیانت نہ کـریـں •

Aini-007
 

غلطیاں ہمیں انسان کہلواتی ہیں -
دنیا میں کوئی بشر سمجھ بوجھ دے کر نہي اٌتارا جاتا ،
عفو درگزر کرنا سیکھیں - کیونکہ
آپ کو 'اشرف المخلوقات' کے درجے پر فائز کیا گیا ھــے •

Aini-007
 

اللہ کی یاد کیا ھـــے ؟
اٌسکـــے ہر فیصلے میں راضـی رہنا - اور
جہاں سے گزارے وہاں سے خاموشی کیساتھ گـزر جانا •

Aini-007
 

انسان کسی بھـــــــــی رشــــتے مــــیں ہـو -
دوسرے کے رویے سے ہــــی پتہ چل جاتا ہے - کــــہ
آپ اســــں انســــان کے لیـــے کتنــے اہم ہــیں • ❗🍂

Aini-007
 

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا۔ جس پر ریٹ لسٹ کچھ یوں آویزاں تھی۔۔۔۔👇

20 روپے میں آپ جیسے ہیں ، ویسی ہی فوٹو بنوائیں۔

30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں-

50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسے دِکھنا چاہتے ہیں ، ویسی فوٹو بنوائیں!
مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے انکشاف کیا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے صرف 50 روپے والی فوٹو ہی بنوائی۔
اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔
جبکہ 20 روپے والی زندگی گزار کر وہ خوش رہ سکتے ہیں۔
آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔
20 روپے والی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں۔
کـچھ تـو لـوگ کہیـں گـے لـوگـوں کـا کـام ہـے کہنـا۔۔۔۔😏

Aini-007
 

ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

Aini-007
 

عورت کو سُسرال میں مقام اور عزت اسکا شوہر دلواتا ہے
اگر وہ اپنی بیوی کی عزت کرے
سب کے درمیان اسے گالی نہ دے
سب کے درمیان اسکے کام کی تعریف کرے
اسکی بات توجہ سے سُنے
تو گھر کے باقی افراد بھی اسکی عزت کرتے ہیں.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
😊 ایسا صرف ہم لڑکیوں کا سوچنا اور ماننا ہے .😊
ایسی صورت حال میں ہمارے مڈل کلاس گھروں میں مرد کو رن مرید اور بیوی کو جادوگرنی کا خطاب ملتا ہے......
کیونکہ ہمارے معاشرے کا ماننا ہے کہ شوہر جتنا زلیل و مار پیٹ اپنی بیوی کو کرتا ہے وہ اتنا ہی بڑا #مرد ہے اور گھر پہ اسکا رعب ہے ....... 😞😞😞😞😓🙏🙌

Aini-007
 

عورت کا تعلق کسی بھی مذہب یا معاشرے سے ہو
وہ عمر کے کسی بھی سال میں کیوں نہ ہو
وہ کسی بھی عہدے پر براجمان کیوں نہ ہو
جس چیز سے وہ سب سے پہلے قائل اور متاثر ہوتی ہے وہ ہے صرف عزت و احترام............
عورت محبت کے بغیر رہ لیتی ہے عزت کے بغیر نہیں رہ سکتی ......

Aini-007
 

اپنے شریک حیات کے تمام عیب معلوم ہونے کے باوجود اس کے ساتھ بہترین زندگی گزارنا ہی اصل محبّت ہے❤
-💫

Aini-007
 

اکیلے رہنے سے۔۔یا اکیلے ھونے سے۔۔کبھی نہیں گھبرانا۔۔
کسی کو کھو دینے سے یا ٹوٹ جانے سے بھی نہیں گھبرانا۔۔
کیوں کہ ایسا ھونے سے۔۔"رب"ملتا ھے۔۔اور جب "رب"ملتا ھے۔۔۔تب سب مل جاتا ھے۔۔
#🌹

Aini-007
 

ﻟﻔﻆ ﮨﻤﺸﮧ ﺑﮯ ﺫﺍﺋﻘﮧ
ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ،
ﺍﻧﮭﯿﮟ ﻟﮩﺠﮯ
ﮨﯽ ﺗﻠﺦ ﯾﺎ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ
ﮨﯿﮟ.....✌
-🌟

Aini-007
 

مجھے نصیحت کی جاتی ہے کہ لوگوں کے بارے میں اتنا نا سوچا کروں، انھیں اب کیا بتاؤں مجھے احساس کی بیماری ہے۔۔۔✌🌟

Aini-007
 

محبت کرنے والے کبھی چاہنا نہیں چھوڑتے کبھی پرواہ کرنا نہیں چھوڑتے اگر وہ بدلتے بھی ہیں تو بس اتنا کہ آپ سے اپنے حق کے لیئے لڑنا چھوڑ دیتے ہیں🙂🌹

Aini-007
 

ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے
"حالانکہ" زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں .💯✔
😎

Aini-007
 

HapPpy Rainy Evening 🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️

Aini-007
 

ہر انسان کو اپنی سوچ سے نہ دیکھ اے انسان
❤❤❤
کسی کا دل گلاب کی پتیوں سے بھی نرم ھوتا ھے

Aini-007
 

مایوس وہ ھوتا ھےجو اللہ پر یقین نہی رکھتا
اور محروم وہ ھوتا ھےجو اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا نہی کرتا

Aini-007
 

محـــبت محض چند الفاظوں کا قصہ نہیں کہ دونوں جانب سے کہه دیے جائیں تو محـــبت ہو۔۔۔
محــــبت تو وہ ہے۔۔۔
جس میں خـــیال ہو۔۔۔سچــائی ہو۔۔۔اور عـــزت ہو.۔۔۔!
عــزت اور سچــائی سے کی جانے والی محــبت بہت انمــول ہوتی ہے۔۔۔

Aini-007
 

❣🤲🏻 🌙۔
*کتنا خوش نصیب ہے وه شخص جسے گناه واقعی گناه لگتا ہو اور وه اس کے چهوڑنے کی تڑپ میں دن رات دعائیں اور کوشش میں لگا رہتا ہو.....!!!!*
*❣ عیــــــــنی🌙*

Aini-007
 

اَلسّــــــــلامُ عَليكُـــــــــم۔
توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں۔
اللّہ سبحانہ و تعالیٰ ہر قِسم کی وبائی امراض، گُناہوں، فِتنوں اور شر سے ہماری حفاظت فرمائے۔
آمــــــــین ثُمہ آمــــــــین۔