*السلام علیکم...*😍😍 *چار چیزیں کبھی واپس نہیں آ سکتیں...وقت جو گزر گیا...لفظ جو منہ سے نکل گیا...بھروسہ جو ایک دفعہ ٹوٹ گیا...موقع جو ہاتھ سے نکل گیا....!!!* *...*💐 *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*
*السلام علیکم...*😊😊 *زم زم ایڑیاں رگڑنے کے بعد ہی ملتا ہے...ایڑیاں رگڑنا سیکھو، اللّٰه تعالی دیتا ہے اور اتنا دیتا ہے کہ نسلوں تک ختم نہیں ہوتا...!!!!* ...*💐 *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*
اور انسان کو جب ہم نعمت دیتے ہیں،تو وہ منہ پھیر لیتا ہے اور اکڑ جاتا ہے، اور جب اسکو تکلیف پہنچتی ہے، تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے،"✨ (•سورۃ حم السجدہ°آیات نمبر :۵۱) ❤️ # 👑
۔ ❤ *پاکیـــــــزہ رشتـــــــہ* ❤ لــڑکــا رشتـــــــہ مانگـــــــنے گیـــــــا۔ لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟ لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔! ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟ لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا: مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔ یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔ لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا : یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔ لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی : مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔ *╭•┄┅═❁✿✿✿✿❁═┅┄•╮*
سنو ۔۔۔۔۔ !!❤ تم خاص ہو ...🍀 عبادتوں جیسے ۔۔ اٹھتے ہاتھوں کی مانگی دعا جیسے۔۔❤ کتابوں میں لکھے خوبصورت الفاظ جیسے۔۔۔ 🍀 تم خاص ہو۔۔۔۔۔۔ !! بلکل میری ذات جیسے.....❤️ ❤️ß!l@l.❤️