Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

❤️ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ____!!❤️
❤️ﺳﺒﮭﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ سنگ رہنا___!!❤️
❣️ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ بھیگنا____!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ پانیوﮞ ﻣﯿﮟ بہنا ______!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ بادل ﺑﻦ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﯾﺎ کرنا___!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺩﯾﮑھا کرنا___!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ لینا____!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ پلکوﮞ پر سجا لینا _____!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ پھول بن کر مہکتے رہنا___!!🥰
❣️ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ بن کر ارتے رہنا___!!🥰
❣️یونہی ساتھ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﮮ چلنا_____!!🥰
❣️یونہی میری ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ بسنا_!!🥰
❤️ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻢ___!!💞
❤️ﺳﺒﮭﯽ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ سنگ رہنا......💞
❤️Koji!❤️

Aini-007
 

❤_____________\\\_____________❤
دل بھول نہیں سکتا تجھے دھڑکنوں کی ضرورت ہو تم❤!!
💝💘💝
تم سے ہے میری دنیا حسیں میری پہلی محبت ہو تم
❤️ß!l@l❤️

Aini-007
 

#_درد_کی_شام_ہو_یا_سکھ_کا_سویرا__ہو
#_سب_کچھ_قبول_ہے_اگر_ساتھ_اک_تیرا__ہو ❤
❤️ß!l@l❤️

Aini-007
 

سنو ۔۔۔۔۔ !!❤
تم خاص ہو ...🍀
عبادتوں جیسے ۔۔
اٹھتے ہاتھوں کی
مانگی دعا جیسے۔۔❤
کتابوں میں لکھے
خوبصورت الفاظ جیسے۔۔۔ 🍀
تم خاص ہو۔۔۔۔۔۔ !!
بلکل میری ذات جیسے.....❤️
❤️ß!l@l.❤️

Aini-007
 

لہجے فقط رسیلے ہوتے ہے
لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہے

Aini-007
 

کاش کارِ جہاں سے فرصت ہو
ہم تمہیں اہتمام سے سوچیں !!
🍁😍

Aini-007
 

خواہشیں اِتنی خوبصُورت تھیں
کوئی، دِل سے اِدھر اُدھر نہ ہُوئی
#❤💥

Aini-007
 

مجھے پسند ہو تم
مزیدار چاۓ کی طرح
🙈🙈🙈
😘❤💯

Aini-007
 

*✨ جو باکردار ہو____ اسکو سیانی کون کہتا ہے✨*
*کسی مزدور کی بیٹی کو بھلا رانی کون کہتا ہے💞💯*
_____!!!!

Aini-007
 

ﺩﻝ کرتا ہےﺍُن ﮐﮯ سینے میں ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ رہوں
ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ سنبھالیں ﺍﻭﺭ میں دھڑکتی جاؤں .. !

Aini-007
 

جتنی میں اچھی ہوں💓😊😁
ڈر ہے کہیں فوت نہ ہو جاؤں😵😤
اچھے لوگ جلدی ٹر جاتے نہ 🤣🤣😊😊😝😝
🙈😁

Aini-007
 

میری محبّت کو تم کیا آزماؤ گے* 💖
💖 *جان سے زیادہ اور کیا مانگ پاؤ گے*💖
💕💕
*میری محبّت ستاروں جسی ہے*💖
💖 *کیا تم ان ستاروں کو گن پاؤ گے*💦💕👑

Aini-007
 

میٹھے ضرور بنیں✋✋
لیکن اتنا بھی نہیں کہ👇👇👇
لوگ آپ کی جليبیاں بنانا شروع کر دیں🤨😜🤭😂😂

Aini-007
 

.q1 All sis & Bro Good Morning..f6 .f6

Aini-007
 

کوئـی مخلصـی کے ساتھ آپ کے سامنـے جھــــکا ھوا ھــے تو اسـے جھـــــکا ھوا ھـی سمجھیں گـــــرا ھوا نہیں😐😐

Aini-007
 

_____✨🌸🥀"-
اور کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو محض ہمیں چاہنے کے دعویدار ہوتے ہیں پانے کی کوشش ہی نہیں کرتے اور ایسوں سے نباہ کی بات کرو تو کہتے ہیں🔥👌✨
محبت صرف پا لینے کا نام تھوڑی ہے !!!!

Aini-007
 

اگر کوئی کسی کے بغیر مر نہیں جاتا تو کسی اپنے کے بغیر جی بھی نہیں پاتا۔ ظاہری پہچان پر کبھی مت جائیے گا۔ لوگ اندر سے بہت ٹوٹے ہوئے ہیں۔ اتنی کرچیاں خود کے اندر سمیٹ رکھی ہیں انہوں نے کہ ہر پل وہ انکے دل کو کہیں نہ کہیں سے لہولہان کرتی رہتی ہیں۔ اور خاموش انسان کی خاموشی کا پاس رکھنے کی بجائے آپ اسے گھمنڈی کہنے لگتے ہیں۔

Aini-007
 

ہمیشہ مسکراؤکیونکہ دنیا ہمیشہ مسکرانےوالوں کا ساتھ دیتی ہے
جب کسی ضرورت مند کی آواز تم تک پہنچے تواللّه پاک کا شکر ادا کرو۔
کیونکہ اس نے اپنے بندے کی مدد کیلئے آپ کو پسند کیا ورنہ وہ اکیلا ھی کافی ھے سب کیلئے..
یا اللّه کریم هم تیری پناہ چاھتے ہیں ہر برے دن سے ھر بری رات سے ھر بری گھڑی سے، آنے والے وقتوں کی آفتوں مصیبتوں، غموں فکروں اور بیماریوں سے. ھم سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں۔
آمین

Aini-007
 

ﺑﻨﺪﮦ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﺩﺭﺍﮌ ﺳﮯ ﺍﻟﻠّﻪ ﮐﺎ ﻧﻮﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺩﺭ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﺭ ﭘﺮ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮩﺎﻧﮧ " ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ " ﮐﺎ ﺿﯿﺎﻉ ﮨﮯ۔
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻗﻌﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮯ ﻧﮩﯿﮟ۔ 💕

Aini-007
 

ایک دن تمہارے اعمال ہی تم سے"-🌚
ملنے آئیں گے بس پھر حیران نہ ہونا"-🖤
-۔🖤🥀