وہ کون سی مچھلی ھے جو انڈے نہیں دے سکتی اور تیر بھی نہیں سکتی ؟؟🤔 جواب جانیئے بریک کے بعد ۔۔۔۔۔😑😑😑 یو فون تم ھی تو ھو بیوقوف!!😐 لو کا زیرہ پلس صرف انور مقصود کی پسند😋 ٹپال دانیدار تگڑا جوش بندہ بے ھوش😱 پینٹین قطرینہ کی پسند قطرینہ سب کی پسند😇 بینگ الحبیب بچت اکائونٹ اگر نہ خرچو😐 سرف ایکسل دادی ایک منٹ داغ لگا لوں😶 ترنگ ھی ترنگ ھے باقی بھوک ننگ ھے😑 اور مزہ عوامی کھا بدامی🤗 ویلکم بیک😍 تو دوستو جواب ھے😑 تلی ھوئی مچھلی.😎😂😂😂
ضروری اعلان ۔📢 اب میرا موڈ اچھا ہے۔❤😜 لیکن اگر کسی نے مجھ سے لڑائی کر کے میرا موڈ خراب کرنے کی کوشش کی تو اسکا سر قلم کر دینا ہے میں نے۔۔😒 نوی نکور تلوار منگوائی ہے ترکی سے۔۔😍