چاہنا غلط نہیں...
چاہ کے چھوڑ جانا غلط ہے 🙂
آج رات 12 بجے کے بعد PM
بدل جائیگا😊
اور
اسکی
جگہ
.
.
.
.
12 بجے کے بعد AM
آجائیگا 😅😅
اگر میری بات غلط ثابت ہوئی
تو مجھے بلاک کر دینا 😀😀😀
اب پٹرول نہیں ہے تو گھوڑے لے لو
ویسے بھی سب لوگ ارتغرل بنے ہوئے ہیں
ضروری اعلان ۔📢
اب میرا موڈ اچھا ہے۔❤😜
لیکن اگر کسی نے مجھ سے لڑائی کر کے میرا موڈ خراب کرنے کی کوشش کی تو اسکا سر قلم کر دینا ہے میں نے۔۔😒
نوی نکور تلوار منگوائی ہے ترکی سے۔۔😍
پوچھا گیا صبرِ جمیل کیا ہے؟
جواب ملا “خاموشی سے اپنی چائے کسی کو دے دینا”☕😢😔😒
موسمی شے نہیں ہے چائے
پیجئے اگر تو سدا پیجئے۔۔💖😋
💛
موسمی شے نہیں محبت..
کیجیئے اگر تو سدا کیجیئے..
چائے کے ''چ'' سے ناواقف لوگ 💞
عشق کے ''ق'' کی بات کرتے ہیں 😉
تجھ کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اتری ،
تجھ کو لکھا تو ہر لفظ مہکتے دیکھا!!
تجھ کو سوچا تو ہر سوچ میں خوشبو اتری ،
تجھ کو لکھا تو ہر لفظ مہکتے دیکھا!!
جب خدا کی مصلحتیں سمجھ آ جائیں نہ
تو دل ضد چھوڑ دیتا ہے 💗
*_اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے_*❤️
*_#_❣️🥀Aini😊💯✍️*_
پاٶں رکھنے پر چیخ اٹھتے ہیں ساقی
خشک پتوں میں بھی کتنی انا ہوتی ہے۔
🕳──────┼●•♥
-:#مرشد یہ لوگ میری #پوسٹ پہ نہیں آتے!🙄
مرشد ان #سے_پوچھو انھیں #مسئلہ کیا ہے؟؟😒🤔
#مرشد────┼●• 🙄🤔😒👈🏻😡
مرشد ہماری نا قدری کی گئی
مرشد ہمیں موٹی کہا گیا...💔
شبِ بخیر 😴😴😴😴
تم ہزار بار روٹھو گے تو منا لوں گی تمہیں
#مگر محبت میں شامل کوئی #دوسرا نہ ہونے دینا
میری ساری دعائیں تم سے ہی منسوب ہیں جاناں،❣
محبت ہو اگر سچی ، دعائیں کب بدلتی ہیں😍😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain