🌼تم جن کو دیکھتے رہتے ہو
🌼وہ خواب سرہانے رکھتی ہوں
🌼تم سے ملنے جلنے کے
🌼کتنے ہی بہانے رکھتی ہوں
🌼میں ایسی محبت کرتی ہوں
🌼تم کیسی محبت کرتے ہو
🌼کچھ خواب سجا کر آنکھوں میں
🌼پلکوں سے موتی چنتی ہوں
🌼کوئی لمس اگر چھو جا ئے تو
🌼میں پہروں اس کو سوچتی ہوں
💜میں … ایسی محبت کرتی ہوں
🌼تم کیسی محبت کرتے ہو ❤
میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے😘
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں🙈
وسعتِ عشق میں____تنگِ دلی کا یے عالم
اِک چاہنا, فقط اُسی کو چاہنا, پھر کچھ نہ چاہنا❤️
"آفت کی کیا مجال جو آئے میرے قریب😎
"میں تو خود چلتی پھرتی بلا ہوں😋😍😎
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!💓
❤💙💚💛💛💚💙❤
ہمارے زرا شاہی مزاج ہیں
اماں کے چمٹے سے ہی ٹھیک ہوتے ہیں😂😂😂
ﮨﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻧﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧٌﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ.....❤
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﻣﯿﺮﯼ "ﺧٌﻮﺩﯼ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ "ﻏﺮﺽ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ۔۔ ❤
ہم اپنے آپ میں گم تھے😇
مگر حیرت کی بات ہے 🤔وہاں بھی تم تھے😍🙈
#
مرشد جس کے پلے ہم پڑ جائیں گے😍
مرشد اس کے تو بیڑے ہی تر جائیں گے🙈
#پرستش_کی_ہے_میری_دھڑکنوں_نے♡
#تجھے_میں_نے_فقط_چاہا_نہیں_ہے،♤
🔹️🔹️ #_________⚜🔸️🔸️
حقیقی زندگی میں رہنے کی عادی ہوں ____💙🍁
اداکاروں کے ساتھ اداکاری مجھے نہیں آتی____✌❤
❤❤#__
"//❤️❤️//"
حقیقتوں کی تلخی اپنی جگہ...
میں خواب بڑے دل نشیں رکھتی ہوں 👌🏻🥀
♡S♡
محبت کرنے والے انا توڑنے کی کوشش نہیں کرتے❤
وہ مان رکھتے ہیں_________ اور مان جاتے ہیں ❤
#
اتنی سی دعا ہے میری
تمہاری ہر دعا پوری ہوجاۓ _"❤
#𝙠𝙤𝙟𝙞𝙞𝙞.......😘
تیرے پہلو میں تیرے دل کے قریب رہنا ہے
میری دنیا ہے یہیں،مجھ کو یہیں رہنا ہے
کام جو عمر رواں کا ہے اسے کرنے دے
میری آنکھوں میں سدا تجھ کو حسیں رہنا ہے
دل کی جاگیر میں میرا بھی کوئی حصہ رکھ
میں بھی تیری ہوں،مجھے بھی تو کہیں رہنا ہے♥️
چِڑیوں کی عید ہوتی ہے گندم کے دانے سے 🥰😉
میری عید ہوتی ہے تمہارے مُسکرانے سے
🅚🅞🅙🅘
Ramzan ki 20 Sehri Mubarak 💦💦
دوسرے عشرے کی آخری سحری مبارک 😇❤️
سورة البقرة, آیات: ۱۸۳
يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ كُتِبَ عَلَيْكُمُ ٱلصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ○
مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو
ﺑﺎﺭﺵ،ﺑﺎﺩﻝ___________k____________●
ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻡﯿﮟ۔_________O____________●
ﺧﻮﺷﺒﻮ،ﻣﻮﺳﻢ_________j___________●
ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻡﯿﮟ۔_________i____________●
،ﮐﺍﻝﮯ ﺑﺎﺩﻝ______________________●
ﺭﻡ ﺝﮭﻡ ﺑﺎﺭﺵ____________________●
ﻥﯿﻻ ﺁﻥﭽﻝ______________________●
ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻡﯿﮟ_______●
،ﺏﮩﺕﯽ ﻧﺪﯾﺍ__● ﮔﺭﺗﺎ ﭘﺍﻥﯽ______●
ﺁﻥﮑﮭﯿﮟ، ﺁﻧﺴﻮ______●
ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻡﯿ ۔______●ﭘﺍﺱ ﮐﺱﯽ______●
ﺩﺭﯾﺍ ﮐﮯ ﮐﻭﺉﯽ______●ﺏﮭﯿﮕﺍ ﺝﮭﻭﻥﭙﮍ______● ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻡﯿں۔______●
ﺩﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ______●ﮐﻭﺋﻞ ﮐﯽ ﮐﻭ ﮐﻭ______●
ﮔﮩﺭﺍ ﺟﻦﮕﻝ______●ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻡﯿﮟ۔______●
ﺑﺮﮐﮭﺍ ﺭﻡ ﺝﮭﻡ______● ﮔﯿﺕ ﺳﻨﺎﺉﮯ______● ﺝﮭﺭﻡﭧ ﮈﺍﻝﮯ______●
ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻡﯿﮟ۔______● ﺩﻭﺭ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﺭ______●
ﭼﮭﻭﭨﺍ ﺳﺎ ﺍﮎ______●ﮐﭽﺍ ﺳﺎ ﮔﮭﺭ______●
ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻡﯿﮟ______● ﮐﺍﻧﺪﮬﺍ ﺕﯿﺭﺍ______●
ﺍﻭﺭ ﺳﺮ ﻡﯿﺭﺍ______●ﭘﺍﮔﻝ ﺱﯽ ﭼﭗ______●ﺗﻢ ﺍﻭﺭ ﻡﯿﮟ______●
#happy #rim_jim ☔🌧️
سوچو تو کیا لمحہ ہو...🙈😍
بارش چھتری تم اور میں..🤭😘 ......#Happy Rim jhim
𝔹𝕊
آج بارش ہوئی میں نے تھاما قلم
ٹھنڈی ٹھنڈی ہواسلگا سلگا سا من
لکھنا چاہا مگر لفظ مانے نہیں
اے میرے ہمنشیں سوچ کی سرزمیں
تیری یادوں کی ایسی چلی پھر ہوا
لفظ ملنے لگے ہاتھ ہلنے لگے
یاد میں پھر تیری دل کی سوکھی زمیں
کچھ ایسے تر ہوگئی میں پھسلنے لگی
یاد کرکہ پھر تجھے من مچلنے لگا
دید کو تیری لےکر۔ ۔ آنکھ روتی رہی
دیر تک پھر جان جاں بارش ہوتی رہی ۔ ۔ ۔
بارش ہوتی رہی 💖💖💖💖
#Aini......❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain