Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

اگر اللّٰہ دیر کر رہا ہے دینے میں
تو اُسے تُمہارا مانگنا پسند آ گیا ہے___❤️✨

Aini-007
 

دنیا کی جس عورت کیلئے
مرد ہر غم، ہر تکلیف ہر مشکل
اور ہر ناگوار چیز کو گوارا کر لیتا ہے✨
وہ اس کی بیٹی ہوتی ہے ❤
🥀

Aini-007
 

کبھی کبھی چپ رہنا
شکایت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے
کیونکہ جنکو ہماری شکایت سے کوئی فرق نہیں پڑتا
انکے سامنے اپنے الفاظ کو ضائع کرنے کا کیا فائدہ!! 🙂

Aini-007
 

میرا رب ہی تو ہے جو روح میں ہونے والی اذیتوں کو بھی جانتا ہے...!!! 🥀

Aini-007
 

#خـــاک ہوں میں، مجھے #قــــدموں سے لگائے رکھــــنا
میـــرے #سرکــــار میری بات #بنائے رکھنــــا
صلّی اللّٰہُ علیہِ وآلِہ وسَلّم🙏❤❤🙏

Aini-007
 

میں وہ پتھر ہوں کہ وحشت میں اُٹھا کر جس کو
بے سبب یوں ہی کہیں ______ پھینک دیا جاتا ہے

Aini-007
 

آرزو کر نہ سکی ترکِ تعلق کو قبول
تجھ سے بچھڑے تو تیری یاد کے ہو بیٹھے

Aini-007
 

کوئی ہمدم نہ رہا کوئی سہارا نہ رہا
ہم کسی کہ نہ رہے کوئی ہمارا نہ رہا.........

Aini-007
 

تردید جس کی لاکھ جتن سے نہ ھو سکے
ایسا کوئی میرے لیے_______الزام سوچنا.

Aini-007
 

وہ جو اِک شخص بضد ہے کہ بُھلا دو مُجھ کو
بُھول جاؤں تو اُسی شخص کو صدمہ ہوگا

Aini-007
 

مجھے لہجوں میں مت تلاش کر تو
تم سے شکوے تو مر گئے کب کے

Aini-007
 

❤️❤️❤️
تم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو !
کبھی برستے ہو کبھی اک بوند کو ترساتے ہو
پل میں کہتے ہو زمانے میں فقط تیرے ہیں
پل میں اِظہار محبت سے مکر جاتے ہو !
بھری محفل میں دشمنوں کی طرح ملتے ہو
اور دعاؤں میں __ میرا نام لئے جاتے ہو
دیارِ غير میں مجھ کو تلاش کرتے ہو !
ملوں تو پاس سے چپ چاپ گزر جاتے ہو
لاکھ موسم کی طرح رنگ بدلتے رہو !
آج بھی ٹوٹ کے شدت سے ہمیں چاہتے ہو

Aini-007
 

میرے ہم سفر کا حکم تھا کہ کلام اس سے میں کم کروں۔۔۔
میرے لب ایسے سلے کہ میری چپ نے اسے رلا دیا۔۔۔❤️❤️

Aini-007
 

دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاؤں🙃
ہاۓ...! مگر مناۓ گا کون.... 💔🥀

Aini-007
 

میرے حق میں کوئی دعا سائیں
بے رنگ ہوں رنگ چڑھا سائیں

Aini-007
 

"زخموں کو دل کے دیکھ کے حیران ہوں نہ آپ
یہ گُل حضور ہی کے کِھلائے ہوئے تو ہیں"🔥

Aini-007
 

میں سیاہ رنگ سے ترکِ تعلق کر دوں،،
مجھے اِس سے گہرا رنگ لا دے کوئی۔۔۔🖤

Aini-007
 

اندر کوئی جھانکے تو ٹکڑوں میں ملوں گی
ہنستا ہوا چہرا تو،،،،،،،،،،، زمانے کے لئے ہے۔۔۔

Aini-007
 

پہلے کرتا رہا تلقین کہ رویا نہ کرو میں ۔ .. پھر اِک دریا اس نے میری آنکھ سے گزارا ۔..

Aini-007
 

مجھے آرام چاہیے__ درد سے
یعنی مجھے کوئ دفنا __ دے