میری خواہش ہے دنیا کی ہر لڑکی اتنی مضبوط ہو جائے کہ اسے پانے کیلئے اک مرد کو "رب" سے رجوع کرنا پڑے❤
تکڑی وچ ناں تولی سائیاں
میں تاں کَکھو ہولی سائیاں
عشق بازارای اُچے سودے
ساڈی سستی بولی سائیاں...❤❤
ﻣﺠﮭﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﮐﯽ ﭼﺎﮦ ﻣﯿﮟ
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮭﻮﺟﺘﮯ ﮬﻮ ﺟﺎﺑﺠﺎ
ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻤﺨﻮﺍﺭ، ﺍﻭ ﻣﯿﺮﮮ ہمنوا
ﻣﯿﮟ ﯾﮩﺎﮞ وہاں ﮔﺌﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﮧ ﺭُﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﮔﺮ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﻮ ﯾﮧ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮫ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ....!!
اُس کو بھی پارسائی کا اپنی خمار ھے ✨
مُجھ کو بھی یہ غرور کہ اچھی نہیں ھُوں میں💯🔥
ساری ان کہی باتیں آنکھوں سے پڑھ لینا
دبے غم کو لفظوں کی اوڑھک سے پرکھ لینا
محبت اس کو کہتے ہیں جہاں بے لوث چاھت ھو جہاں بے غرض ھو جذبہ
جہاں قہقوں کے شور میں سسکیاں سمجھ لینا
محبت اس کو کہتے ہیں نہیں پھر فرق پڑتا یہ کہ رشتہ کونسا سچا محبت تو محبت ھے
جسے احساس ھو جائے کہ محبت اک عبادت ھے ۔۔۔۔محبت ماں کے قدموں چھپی اک جنت ھے محبت باپ کی چاہت محبت بہن کی عزت محبت مان بھائی کامحبت بیٹی رحمت ھےمحبت بیٹا نعمت ھے
کچھ رشتوں میں چھپی ھے محبت اک عبادت ھے
زندگی میں تیرے کرب سے ہاری نہیں ابھی
تو امتحان لے ،صبر آزما ،میرا حوصلہ تو دیکھ
السلام علیکم
تکبر سے پاک گفتگو ، مفاد سے پاک محبت
لالچ سے پاک خدمت اور خود غرضی سے
پاک دعا سچے رشتے کی دلیل ہے
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا🌸🥀
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں❤️
𝕭𝕴𝕷𝕬𝕬𝕬𝕷
پتا ہے عشق کیسے شروع ہوتا ہے 🙈🙈
.
.
.
.
.
.
ع سے نالائقو....!
حد ہو گئی 🤭🤭
جہـاں بـاتیــں کلئــیـر نـہ کی جائیـں
وہـاں بـدگمـانیـاں پیـدا ہـو جـاتی ہیــں
اور بــاتیـں انسـان صـرفـــ وہـاں کلئـیر کرتا ہـــے
جہاں تعلق رکھنـا ہـو
.
کچھ لوگ ہم سے بس وفا سیکھنے آتے ہیں جو انہوں نے کسی اور سے کرنی ہوتی ہے، مگر وہ شاید یہ نہیں جانتے کہ وفا فطرت ہے، اگر پہلے سے نہیں تو کسی سے نہیں💯
بہت خوش نصیب ھوگا میرا شوہر!
چاۓ بہت اچھی بناتی ھوں میں 😋😁🤪🙈🙊
میں نے کہا سُرخ گلاب ہوں میں
فرمایا، اُس سے بھی بیش بہا ہو
میں نے پوچھا "اور میری چائے "
فرمایا، بیمار کے لیے جیسے شِفا ہو.. ❤️
🌹
محبت کے پیاسے لوگ مجازی خداؤں کے ساتھ ایک جھونپڑی میں بھی گزارا کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔!
کچھ لوگ اتنا اچھا سبق دیتے ہیں کہ پھر ساری زندگی کسی اور سے کچھ سیکھنے کی طلب ہی محسوس نہیں ہوتی ..!!
محبت تب ہی کرنا تم
کہ جب احساس شامل ہو
اگر باتوں میں کرنا ہے
محبت چھوڑ دو کرنا 💜
محبت رنگ ہے ایسا
نہ جو موسم کی سنتا ہے
اگر دھوپوں سے ہو ڈرنا
محبت چھوڑ دو کرنا 💛
محبت ناو کاغذ کی
جسے بس پار جانا ہے
اگر طوفان سے ہو ڈرنا
محبت چھوڑ دو کرنا ❤
تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر ___گئے
تو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر__ گئے
اس کے سلوک پر عدیم اپنی حیات و موت ہے
وہ جو ملا تو جی اٹھے وہ نہ ملا تو __مر گئے
چاہا نہیں کسی کو اسے چاہنے کے بعد
اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے ،،
❤❤❤
تھوڑی سی سیدھی اور تھوڑی شیطان ہوں ،
تھوڑی سی چالاک تو تھوڑی نادان ہوں ،
اکثر ہی میں اپنا عکس بدلتی رہتی ہوں ،
ایک پل بنوں دھارا تو دوجے میں آسْمان ہوں ،
اپنے بنائے اصولوں پہ ہی جیتی آئی ہوں ،
دنیا کے رواجوں سے بالکل انجان ہوں ،
ہر دل میں اپنی الگ سی جگہ بناتی ہوں ،
کسی کا کوڑادان تو کسی کے لیے جہاں ہوں ،
میری زندگی کی کتاب کے دو ہی صفحے ملیں گے ،
پہلے پہ نیک دل اور آخری پہ انسان ہوں ،
ﺗﺤﺮﯾﺮﻭﮞ ﮐﮯ ہنر ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ہوں ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ
ﻣﮕﺮ ﺷﻮﻕ ہے ﮐﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭘﮍﮬﮯ ﮐﻮﺋﯽ...
❤❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain