وفا ہو کر ، جفا ہو کر ، حیا ہو کر ، ادا ہو کر 🔥❤
سمائے وہ میرے دل میں ، نہیں معلوم کیا ہو کر 💝❤
😍😍
گلابوں کو نہیں آیا ابھی تک_____ اس طرح کِھلنا !
تجھے سوچنے سے جس طرح میرا چہرا کِھل جاتا ہے🔥
میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تیری بات تک
نا تم ملو جو کبھی مجھے
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک
میں نے اپنا سب کچھ گنوا دیا
تیری نفرتوں سے پیار تک
کبھی فرصتیں جو ملیں تو آ
میری زندگی کے حصار تک
میں نے جانا کے میں کچھ نہیں
“تیرے پہلے سے تیرے بعد تک”
میں مانتی ہوں وباء کے دن ہیں
مگر یہ دن بھی خدا کے دن ہیں
دلوں سے مایوسیاں نکال ڈالو
تھوڑے دنوں کے بعد رمضان آ رہا ہے
شفا کے دن ہیں ۔۔۔۔!!
💞❤ ان شاء اللّه 💞❤
یہ دنیا ہے جنت نہیں
یہاں منفی رویے بھ آٸیں گے .
اور منفی بول بھی۔
سن کر سہہ جاٶ
اور مسکرا دو
🌱🌹🍂
__"♥️🌸 || "
_"وہ کہیں نا کہیں سے وسیلہ بنا دیتا ہے
وہ اپنے بندے کو تڑپتا ہوا کبھی نہیں چھوڑتا_🔥👌🏻"
میں اکثر سوچتی ہوں...
کِتنا اچھا ہے کہ اللہ کو وضاحتیں نہیں دینی پڑتی ...
کتنا اچھا ہے کہ وہ بِن کہے سُن لیتا ہے...
وہ بس دِل دیکھتا ہے اور دِل دیکھ لے تو پھر
دِل پھیر دیتا ہے...
اُس کے پاس جائیں تو وقت کی قید سے
آزادی ہوتی ہے...
جتنا بھی بول لو وہ نہیں کہے گا کہ بس کرو
میں سُن سُن کر تنگ آگیا ہوں...
نہ بولو تو بھی سُن لیتا ہے...
دِلوں کو الہام دیتا ہے...
رو لو تو مضبوطی عطا کرتا ہے...
سہارا دیتا ہے ، مذاق نہیں اُڑاتا ، دُھتکارتا نہیں ہے...
میں سوچتی ہوں کسی ہمدرد کا کاندھا مُیّسر آنے سے کِتنا بہتر ہے...
اِس اُمید کا ہونا کہ " وہ ہے "
اِس یقین کا ہونا کہ " میرا اللہ میرے ساتھ ہے"
اِس اطمینان کا ہونا کہ " میرا اللہ مجھے گِرنے نہیں دے گا "❤
❤❤الحمدللہ رب العالمین❤❤
زندگی کے بُرے تجربات کو اتنا سر پر مت چڑاہیں کہ وہ آپ سے اُمید کا ساتھ بھی چھین لیں۔ جب تک سانس میں روانی ہے تب تک بہتری ممکن ہے۔
پُر امید رہیے۔
رشتوں کو جوڑے رکھنے کے لئے کبھی اندھا،
کبھی گونگا ، تو کبھی بہرا ہونا پڑھتا ہے.....!
کسی #انسان کو پتھر سمجھ کے #ٹھوکر مت مارو
بلکہ اسے #تراش کے دیکھو
شاید وہ ہیرے سے بھی زیادہ #انمول نکلے
ﺭﺷﺘﮯ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ #Attitude ﺍﻭﺭ #Ego ﮨﻮ
ﺑﻠﮑﮧ ﺭﺷﺘﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ہیں...💌
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﺭﻭﭨﻬﻨﮯ😏 ﻣﯿﮟ #Expert😎 ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ #Perfect😎 ﮨﻮ💗
برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں مجھ میں
ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ ﺳﻮﭺ ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ...
❤😇
زندگی کو اس وقت جینا سیکھو
جب وہ آپ کو مار رہی ہو....
❤
مختصر نہیں رہنا مجھے تیرے سنگ...🥀
آؤ مانگیں خدا سے جنت تک کا ساتھ....... ❤🥀
کچھ لوگ میری پوسٹس ایسے اگنور کرتے ہیں😒
جیسے ان کا بریک اپ میں نے کروایا ہو 🤔
کنوارے ہی مروگے 👉
دیکھ لینا 😂😂😜😜😜
چھوٹـے ہمیشہ اپنـے بڑوں سے سیکھتے ہیں__
عـبادتیں بھی ، مــحبتیں بھی ، نفرتیں بھی__
ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮐُﭽﮫ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻻﭘﺮﻭﺍﮦ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﯿﮑﮭﺌﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺟِﺲ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍُﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺳُﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ۔☺
AiNi☝👈
حیا بڑی دولت ہے. جو عورت اس کو سنبھال سنبھال کر چلتی ہے کبھی کنگال نہیں ہوتی نہ حسن کے معاملے میں اور نہ ہی کشش کے معاملے میں.☺
"ایسی لائف چل رہی ہے کہ
موڈ خود ہی خراب ہو کر
ٹھیک ہو جاتا ہے
اور کسی کو پتا بھی نہیں چلتا"😁😞
🔥
پھولوں کے شہر کے باسی ہیں ہم
دنیا سے گئے بھی ۔۔۔۔۔۔ تو مہک
چھوڑ جائیں گے!!
☺✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain