Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

دوسروں کا برا سوچ کر،دل میں بغض و عداوت رکھ کر اپنے لیے سجدوں میں بخشش کیسے مانگ لیتے ہیں لوگ۔۔
☺☺

Aini-007
 

Ye haden na torr dena mre dayery me rehna,
Mjhy dil me rakhn mre hafzy m rehna
Mra bojh khud uthana mra krb ap sehna,
Mra zkhm bnt lena mre rat'jagy m rehna
Mra hukm khud sunna mri muhar khud lgana,
Mre mashwry me hona mre faisly m rehna
Mre manzro m basna mri guftugo m rehna,
Mre lms me samana mre zayeqy m rehna
Kbhi dhop k ngr me mra sth chor jana,
kbhi mra aks bn kr mry ayeny m rehna
Kbhi manzilo ki sorat me mri dastras se bhr,
Kbhi sang mel bn kr mre rasty m rehna
Mry hath ki lakeeren tra naam bn k chamken,
Mri khwahisho ki khushbu mry zayeechy m rehna

Aini-007
 

🌿⁦♥️⁩ ۔۔۔۔۔۔۔﷽۔۔۔۔۔۔۔ ⁦♥️⁩🌿
🌿⁦♥️⁩ #جُمُعَةٌ_مُبَارَكَةٌ ┈•❀☆•°✨°•☆❀•┈
🌿⁦♥️⁩ #مُحَمَّدٌ_ﷺ♡ ┈•❀☆•°✨°•☆❀•┈
🌿⁦♥️⁩ #اے_ہمارے_ربّ ! ⁦♥️⁩🌿
🌿⁦♥️⁩ ہم گناہ گار ہیں ہمارے ہاتھ گناہوں سے بھرے ہوئے ہیں اے اللہ تیرے سامنے ہاتھ پھیلاتے ہوئے شرم سے ڈوبے ہوئے ہیں..... ہاتھ کپکپا رہے ہیں... مگر.... تو ہی ہر چیز پر قادر ہے۔.. جب تیری رحمت کو دیکھتے ہیں تو دل امید اور حوصلے سے بھر جاتا ہے... کہ تیری رحمت ہمارے گناہوں سے اوپر ہے... تو رحمان ہے.... تو ہمیں معاف کر دے۔۔۔ ⁦♥️⁩🌿
🌿⁦♥️⁩ اے ﷲ! اس وبا کو ختم کر دے اس مرض کو دنیا اور خاص طور پر عالم اسلام میں سے ختم کر دے۔ ⁦♥️⁩🌿
🌿⁦♥️⁩ آمـــــین یــا ربّـــــــ کــریــــم ⁦♥️⁩🌿

Aini-007
 

𝑭𝑼𝑹𝑺𝑨𝑻 𝑴𝑰𝑳𝒀 𝑻𝑶 𝑮𝑼𝑭𝑻𝑼𝑮𝑼𝑼 𝑲𝑹 𝑳𝑰𝑱𝑰𝑬𝒀 𝑮𝑨𝑨
𝑨𝑨𝑷𝑲𝑰 𝑹𝑨𝑨𝑯 𝑫𝑬𝑲𝑯 𝑹𝑯𝑨𝑨 𝑯𝑨𝑰 𝑲𝑶𝑰.
𝑮.j1.j1𝑫 𝑵𝑰𝑮𝑯𝑻.
𝖐𝖔𝖏𝖎𝖎𝖎𝖎.a1

Aini-007
 

ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺍﺱ
ﻗﺪﺭ۔۔۔۔
۔۔۔۔
*𝒌𝒐𝒋𝒊۔۔۔۔۔*
۔۔۔۔
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﻧﻔﺮﺕ ﮨﻮﻧﮯ
ﻟﮕﮯ ﮔﯽ
.j1

Aini-007
 

کہے دیا تو نے جو معصوم تو ہم ہیں معصوم
کہے دیا تو نے گناہ گار گناہ گار ہیں ہم.j1

Aini-007
 

مجھ کو معلوم نہیں انســـــــان کی تعریف مگر
میری نظر میں وہ اچھا ہے جو کسی کو دکھ نہیں دیتا...*💖🌺

Aini-007
 

کھینچ کر رات کی دیوار پہ_______ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر چاند_____ ستارے ہوتے
ہم نے اک دوجے کو خود ہار دیا__ دکھ ہے یہی
کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے_______ ہارے ہوتے
یہ جو آنسو ہیں____مری پلکوں پہ پانی جیسے
اس کی آنکھوں سے ابھرتے تو___ستارے ہوتے
یار کیا جنگ تھی______ جو ہار کے تم کہتے ہو
جیت جاتے تو______خسارے ہی خسارے ہوتے
اتنی حیرت تمہیں مجھ پر نہیں ہونی تھی اگر
تم نے کچھ روز_______مری طرح گزارے ہوتے
یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے_________تو ستارے ہوتے

Aini-007
 

یعنی تم نظر انداز کرو ہمیشہ ۔۔۔
اور ہم انتظار کریں مسلسل۔۔
کچھ راحتیں ____ وقتی۔۔۔
یعنی عداوتیں ___ مسلسل۔۔۔💞

Aini-007
 

اوئے سن میری پوسٹ پے روز آیا کر. . . 😒
اے نخرے اپنی بندی تے بندے نو واکھائی. . .🙈😂

Aini-007
 

بجلی جانے کے بعد چھت والا پنکھا 1 منٹ 43 سیکنڈ بعد رکتا ہے سوچا بتادوں۔
شکریہ کہنے کی کوٸی ضرورت نہیں 😊😂

Aini-007
 

عشق کیجیے تو بس چائے __☕__سے کیجیے__😌
چائے__☕__ آپکو یہ نہیں کہے گئی کے میرے گھر والے نہیں مان رہے_____😂😷
#Aini👑

Aini-007
 

آج کے دن کی مصروفیت کا حاصل
پنکھے کے 3 پروں میں 9 سکریو
ہوتے ہیں
دائیں کروٹ سونے سے نیند جلدی آتی ہے
2 سال پہلے پینٹ کرنے والے نے چھت ٹھیک سے پینٹ نہیں کی تھی
ایل ای ڈی کو ڈریسنگ ٹیبل کے شیشے سے دیکھیں تو زیادہ کلئیر نظر آتی ہے
پردوں میں 2 رنگ نظر آتے تھے آج غور سے دیکھا تو تیسرا رنگ بھی ہے
پانی کا ٹب 4 منٹ 55 سیکنڈ میں بھر جاتا ہے
بیڈ سے باتھ روم کا فاصلہ 13 قدم ہے
پانی کی 7 بوتلیں بھرنے میں 5 منٹ 14 سیکنڈ لگتے ہیں
باقی ریسرچ کل. 😁😁😁

Aini-007
 

اچھے لگنے کو تو ہر کوئی اچھا لگ سکتا ہے
مزا تو تب ہے جب نگاہیں صرف ایک شخص کے لئے اٹھے ❤

Aini-007
 

میرے معیار کا تقاضا ہے
میرا محبوب چائے کا نشئی ہو۔۔😜😌🤣🤣🙊🙊

Aini-007
 

کبھی دیکھا ہے تُو نے عشق میں وجدان کا عالم۔۔۔؟؟
بس تُو ہی تُو ، تُو ہی تُو اور تُو ہی تُو کا عالم۔۔۔!! 🍁🥀❤️

Aini-007
 

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥️🌸

Aini-007
 

بے زبانوں سے بھی ہمدردی کرنا نہ بھولو۔۔۔!!!
یہ بغیر لفظوں کے دعائیں دیتے ہیں۔۔!!!

Aini-007
 

سُکھی رھو ، اور دُکھ سے مالا مال رھو
مَست رھو ، بدمَست رھو ، خوشحال رھو
ماں کہتی ہے ، دُکھ تو رھے گا دنیا میں
جیسے سب رھتے ھیں ، میرے لال رھو
#Aini🥀❤

Aini-007
 

اور پھر میں صبر کی انگلی تھام کے اتنا چلی اتنا چلی 😳😳😏
کہ صبر رک کے بولا 🙀🙉
بہن میرا گھر آ گیا آگے تو اکیلی چلی جا 🙊😝😝😄😂😂