Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

کتنی خوبصورت ھو جاتی ھے زندگی جب
دوست ، محبت ، اور ہمسفر ایک ہی انسان ھو

Aini-007
 

گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے___♡
اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں ___✨
#__AiNi ♡🥀

Aini-007
 

کچھ نہیں چاہیے تجھسے اے عمرِ رواں۔۔۔۔!!!
۔
میرا بچپن،وہ جگنو ،میری گڑیا دلادے۔۔۔!!!
#__AiNi 🥀♡

Aini-007
 

آئے ہو نبھانے کو کردار، زمیں پر
کُچھ ایسا کر چلو کہ زمانہ مثال دے🥀🖤

Aini-007
 

دل کے قرطاس پہ اک لفظ محبت لکھنا
جو کبھی عشق میں کی تھی وہ ریاضت لکھنا
لکھنے بیٹھو جو کبھی دل کی حکایت کوٸی
نام اس میں مرا تم حسبِ روایت لکھنا ❤️

Aini-007
 

کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا!!!
کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا!!!

Aini-007
 

خشک پتوں کی طرح لوگ اڑے جاتے ہیں !
شہر بھی اب تو نظر آتا ہے جنگل کی طرح !

Aini-007
 

تہجد پڑھا کرو کوئی نہ بھی ملے تو
رب مل جاتا ہے اور پھر سب مل جاتا ہے ♥️

Aini-007
 

اب تو وقت ہی وقت ہے ذرا بتلاؤ اب اے انساں اس وقت میں کتنا کھوجا ہے رب کو تو نے جو شہ رگ سے بھی پاس ہے اس تک پہنچنے کی کوشش کتنی کی ہے تم نے اب تو یہ بھی بہانہ نہیں کہ وقت کی کمی ہے ذرا جھانک گریباں میں کتنا پڑھ لیا قرآن تم نے کیا غورو فکر بھی کیا تم نےہے یہ آفت کیوں تم پہ یا بس واویلا مچایا ہے نہیں سر کو جھکایا ہے ابھی بھی وقت ہے اے ناداں ذرا سوچ لےآنکھیں کھول لے ابھی تو بس مساجد کادروازہ بند ہوا ہے حرم جا نہیں سکتا خاکِ مدینہ کو چھو نہیں سکتا لیکن پھر بھی ابھی درِتوبہ کھلا ہے وہ رب بلاتا ہے تم کو اے غافل انساں ابھی نہ تو وقت کی کمی ہے نہ کوئی اور مجبوری ہے جھک جاؤ در توبہ کھلا ہے کہ اب توبہ ضروری ہے

Aini-007
 

بہت مصروف تھا انسان اپنے کام دھندوں میں نہ تھا میسر اک بھی لمحہ خدا کو یاد کرنے کاکبھی ہوتی تھیں پارٹیاں کبھی کام کا بوجھ زیادہ تھاکبھی ہوٹل میں کھانا تھا کبھی بچوں کو پارک گھمانا تھابہت مصروف تھا انساں کہ جب بھی آتی تھی صدا حی علی الصلوةحی علی الفلاح مصروف اتنا تھا کہ اس صدا کو سنی ان سنی کر دیتا تھاغضب تو یہ ہے کہ اذاں کا جواب تک نہ دیتا تھا خدا کو ہی کہتا تھامیں آ نہیں سکتا کیونکہ تب بہت مصروف تھا انساں پھر ہوا کچھ اس طرح سے اس قادر مطلق کو یہ سرکشی نہ بھائی جو ڈور ڈھیلی چھوڑی تھی وہ ذرا سی کَس کر دکھائی اب ہوٹل بھی بند ہیں پارکوں میں جاتا نہیں کوئی شاپنگ کا تصور نہیں پارٹیاں مناتا نہیں کوئی ختم کر دیا انساں کا یہ بہانہ کہ میرے پاس وقت کی قلت ہے مقید ہیں سب گھروں میں جو انساں رب سے دور تھا
وہ اب اک دوجے سے بھی دور ہےاب تو وقت ہی وقت ہ

Aini-007
 

🌺💦🌾🌺💦🌾🌺💦🌾🌺💦🌾🌺💦🌾🌺پرندےلوٹ کرآئیں گےکیوں مایوس ہوتے ہو ؟
نئےغنچےچٹک جائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟
طہارت اورعبادت کانتیجہ دیکھ لوگےتم یہ جرثومےبھی مرجائیں گے کیوں مایوس ہوتےہو ؟
طواف خانہءکعبہ بھی پھرہوجائےگاجاری
یہ رخنےپھرنہیں آئیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟انہی گلیوں میں ہنستےکھیلتےدیکھوگےبچوں کو
یہ سناٹےچلےجائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو؟
گلےمیں پھرنظرآئیں گےبستے,کاپیاں,قلمیں
یہ مکتب رونقیں پائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو؟ شفاخانوں سےنکلیں گےشفاپاکرمریض,غم
گلوں سےصحن بھرجائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟
🌺💦🌾🌺💦🌾🌺💦🌾🌺💦🌾🌺💦🌾🌺

Aini-007
 

🌺🌼🌿🌺🌼🌿🌺🌼🌿🌺🌼🌿🌺🌼🌿🌺🌿⁦♥️⁩ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ⁦♥️⁩🌿🌿⁦♥️⁩ صـبـــــح بــخیــر ⁦♥️⁩🌿🌺خوش نصـــــــیبی یہ نہیں کـــــــہ!*ربـــــــ* نے مال کتـــــــنا دیا ہے؟زمـــــــین، جائـــــــیدادیں، آسائشـــــــیں کتـــــــنی دی ہیں،خـــــــوش نصـــــــیبی یہ ہـــــــے کہ رزق حـــــــلال مــــلا ہو، سکـــــــون ملا ہو، مطمـــــــئن ضمـــــــیر مـــلا ہو، اور سب سے بـــــــڑھ کـــــــر....... رات کے آخـــــــری پـــــــہر...
اٹـھـ کـــــر نـــــــم آنکھـــــــوں ســــے سجـــــــدوں اور دعـــــــا کــــی توفـــــــیق ملـــــــی ہو....!!🌹 اپنے ربـــ سے توبہ کرکـــے
اور اُس کــے بندوں کو معافـــ کرکــے سویا کریــں..کیا پتــا صبح نصیبـــ ہو نہ ہــو 🍃💞🍃
🌺🌼🌿🌺🌼🌿🌺🌼🌿🌺🌼🌿🌺🌼🌿

Aini-007
 

میں حقیقتوں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رہی ہوں
مجھے خود سے بھی نہیں ہے ، مجھے تم سے کیا توقع...!!

Aini-007
 

السّلام و علیکم⁦❤️⁩💓
پتا ہے محبت کيا ہے؟
_وہ سارا دن ہمارے گناہ ديکھتا رہتا ہے اور ہماری نا فرمانياں ديکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کہ ہاتھوں ہمارا رزق بھيجتا ہے

Aini-007
 

Andha Dhund nhi likhein! ap dubara reply KR sken gy 45 mins Bad .i1 .i5
cmnts behosh ho gaey 45 mints k lye. .c5 😂 😂🤣

Aini-007
 

❣️🌹مجھے اپنے کردار پہ____ اتنا تو یقین ہے...!!!🥀🥀
❣️🌹کوئ مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا🥀
❣❣❣Aini ❣❣❣

Aini-007
 

تمہیں کوئ اور دیکھے میرے علاوہ 😍😍
چاٹ مصالہ نا ڈال دوں اس کی آنکھوں میں😜😄
❣❣❣❣❣❣Aini❣❣❣❣❣❣

Aini-007
 

مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو..
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے💕
❣❣❣❣❣❣❣❣❣AiNi❣❣❣❣❣❣❣❣❣

Aini-007
 

عطا دیکھی تو رب کی دیکھی۔۔۔
کون دیتا ہے کسی کو محبوب اپنا...!

Aini-007
 

❤سیکھ رہی ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے