میں حقیقتوں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رہی ہوں 
مجھے خود سے بھی نہیں ہے ، مجھے تم سے کیا توقع...!!
السّلام و علیکم❤️💓
پتا ہے محبت کيا ہے؟
_وہ سارا دن ہمارے گناہ ديکھتا رہتا ہے اور ہماری نا فرمانياں ديکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کہ ہاتھوں ہمارا رزق بھيجتا ہے
Andha Dhund nhi likhein! ap dubara reply KR sken gy 45 mins Bad  
  
 
cmnts behosh ho gaey 45 mints k lye.  😂 😂🤣
 😂 😂🤣
❣️🌹مجھے اپنے کردار پہ____ اتنا تو یقین ہے...!!!🥀🥀
❣️🌹کوئ مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا🥀
 ❣❣❣Aini ❣❣❣
تمہیں کوئ اور دیکھے میرے علاوہ 😍😍
چاٹ مصالہ نا ڈال دوں اس کی آنکھوں میں😜😄
❣❣❣❣❣❣Aini❣❣❣❣❣❣
مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو..
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے💕
❣❣❣❣❣❣❣❣❣AiNi❣❣❣❣❣❣❣❣❣
عطا دیکھی تو رب کی دیکھی۔۔۔
کون دیتا ہے کسی کو محبوب اپنا...!
❤سیکھ رہی ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر  💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
❤️االسّلام و علیکم❤️
صبح بخیر زندگی!!!🌿🙂💕
ایک اچھے دن کی اچھی بات 
ایک سلام کا جواب دینا، دوسری ایک پیاری سی مسکراہٹ" 
راستے اور فاصلے میں بڑا فرق ہوتا ہے راستے طے کرنے پڑتے ہیں اور فاصلے سمیٹنے پڑتے ہیں
راستے وہ جو منزلوں تک لے جانے کا سبب بنتے ہیں اور فاصلے وہ جو اپنوں سے دور لے جانے کاذریعہ بنتے ہیں
اللہ کریم ہماری تمام مشکلات آسان فرمائے.
آمین یا رب العالمین!!!
مجھے ایسی ساس چاہیے 🙈
جو کہے چل دھیے جدو تک میرا منڈا نہیں آندا آپا فیسبک چلایے 😜
"- عرض کیا ہے...!!😁👍
چائے میں شکر نہیں ہے☕
میرا کسی سے چکر نہیں ہے...!!🔥🙊🤣
**مجھے کُن سے کر تو قریب تر ____مجھے اپنے در کی گدائی دے**💚🌺
**مجھے اِس جہاں کی غرض نہیں ____ مجھے اُس جہاں کی رسائی دے **🌸🌷
            💖AiNi💖
لوگوں کے گھروں میں اندھے 
بن کر داخل ھو اور گونگے بن کر نکلو....!!
قرب کے نہ وفا کےھوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ھوتے ہیں
وہ ہمارے ہیں اس طرح سے جیسے خاص ! بندے خدا کے ھوتے ہیں
بات نیت کی صرف ھے ورنہ وقت سارے دعا کے ھوتے ہیں
بھول جاتے ہیں مت برا کہنا لوگ پتلے خطا کے ھوتے ھیں
وہ بظاہر جو کچھ نہیں ھوتے ان سے رشتے بلا کے ھوتے ہیں !!! 
💙AiNi💙
ہمارےخواب""" اَپ لوڈ"" توبہت جلدھوجاتےہیں
لیکن ""ڈاٶن لوڈ ""کرنے میں زِندگی نِکل جاتی ھے
G00D NIGHT💤💤😴😴😴
آج میرے سَر میں ٹی پِنک کلر کادرد ھورھاھے😞🙊
شاکینگ پِنک چکر آرھے ھیں 😱
سافٹ اور بےبی پِنک سابخارمِحسوس ھورھاھے😷
اورلاٸٹ پِنک نیند آۓجارھی ھے😴😴
😴😴😴😊😋
**||***✨✨
میں چاھتی ھوں😍😍😉
 ہردومنٹ بعد چاۓخودآکرمجھے کہے ☕😎😎
باجی مجھے پی لے😌😋😂
😍☕😍
میرا بِس نہی چلتاورنہ اپنابوریابسترلےکر😎🙈
چاۓ کے کپ میں ھی بسیراکر لوں☕😋😛😜
 😋😋
•||•_____ ❤❤ _____•||•
Doŋ't Wʌstɘ Yoʋʀ Woʀɗs Foʀ EvɘʀƴOŋɘ,
Stʌƴ Sɩɭɘŋt Aŋɗ Sɘɘ Wʜo UŋɗɘʀStʌŋɗs Yoʋ!
دنیائے تصور ہم آباد نہیں کرتے 
یاد آتے ہو تم خود ہی ہم یاد نہیں کرتے
.ıɾo⋊.ıɾo⋊
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		