Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

غم کا ملنا بد قسمتی نہیں ہے اور خوشی کا ملنا خوش قسمتی نہیں ہے۔
اللہ دے کر بھی آزماتا ھے۔
اور لیکر بھی آزماتا ھے۔
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرو 🌸❤

Aini-007
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ، ﺍﻥ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻦ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻓﺮﺽ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺑﮭﺮﻭﺳﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﮟ.....!!!!❤❤🤷♂️

Aini-007
 

انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں❤

Aini-007
 

انسان جو چاہے وہ کرنے سے قاصر ہے جبکہ اللہ جو چاہے وہ کرنے پہ قادر ہے...پھر بھی ہم قادر کو چهوڑ کر قاصر سے امید لگائے رکھتے ہیں💯🤷♂️

Aini-007
 

💖❤️ السّلام و علیکم صبح بخیر⁦❤️⁩💖
جب اللّٰــہ سے تمہارا رشتہ مضبوط اور گہرا
ہوجاتا ہے تو وہ تمہیں بھٹکنے نہیں دیتا😍
گناہ کے در پر کھرے ہونے کے باوجود وہ تمہیں واپس کھینچ لائے گا💖
وہ تمہاری الفت کا جواب ضرور دے گا
نمازوں میں سکون کی صورت میں❤️
گناہوں سے اجتناب کی صورت میں
اور تمہاری پکار سن کر قبول کرے گا💜
وہ رب بہت مہربان ہے❤

Aini-007
 

اللہ سب کو ہدایت دیں آمین 🙏
میرا جسم میری مرضی کہنے والی آنٹیوں سے التماس ہے کہ برائے مہربانی ایک بار قرآن پاک کا مطالعہ بھی کر لیں. آپ کو معلوم ہو جائے گا جسم کس کا اور مرضی کس کی ہے... اور ایمان والیوں سے کہد دو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی زینت کا ظاہر نہ کریں؛۔ ( سورۃ النّور:31)
جسم بھی اللہ کا مرضی بھی اللہ کی❤
میرا جسم میرے اللہ کی امانت 🍁
میری چادر🍁میری عزت 🍁 میرا گھر 🍁
میرا تحفظ🍁 میری چار دیواری 🍁
میری سلطنت 🍁🍁میں ہوں اسلام کی ملکہ 😇🍁🍁
#عورت_مارچ❌

Aini-007
 

سردی جانے کو تیار تھی😐
پھر دروازے پہ کھڑی ہو کے باتیں کرنے لگ گئ 😅😛😕😒
.g2

Aini-007
 

❤ کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!
.g2.g2 شبِ بخیر .g2.g2

Aini-007
 

بارش کی چند بوندوں نےجب دستک دی دروازے پر
محسوس ھوا تم آئے ہو انداز تمھارے جیسا سا تھا
ہوا کے ہلکے جھونکے کی جب آہٹ پائی کھڑکی پر
محسوس ھوا تم گزرے ہواحساس تمھارے جیسا تھا
میں نے گرتی بوندوں کو روکنا چاہا ہاتھوں پر
اک سرد سا پھر احساس ھوا وہ لمس تمھارے جیسا تھا
تنہا میں چلی پھر بارش میں اک جھونکے نے میرا ساتھ دیا
میں سمجھی تم ہو ساتھ میرے وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا
پھر رک گئی وہ بارش بھی رہی نہ باقی آہٹ بھی
میں سمجھی مجھے تم چھوڑ گئے انداز تمھارے جیسا تھا💜

Aini-007
 

ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟﺩﻝ ﮐﯽ ﺳﺮ ﺯﻣﯿﻨﻮﮞ ﭘﺮ ،،
ﮔﺮﺩ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﮑﮭﺮﺗﯽ ﮨﮯ ؟؟ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﮯ ،، ﻟﻮﮒ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﮯ ؟؟؟ ﮐﯿﻮﮞ ﻓﻘﻂ ﯾﮧ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ،،،
ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ،،،، ﮐﯿﻮﮞ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ،، ﯾﺎﺩ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ،،،ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ،،ﺩﻝ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﭘﮧ ﺳﮯ ،،ﻋﮑﺲ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮬﻠﺘﮯ ،،؟؟؟ﺯﺧﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻠﺘﮯ ،،؟؟ﺁﻧﮑﮫ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﺮﺳﺘﯽ ﮨﮯ ؟؟؟ﺍﺷﮏ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﻤﺘﮯ ؟؟؟
ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ....!!!

Aini-007
 

جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانیوں سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں
اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بےرحم کچھ نہیں لگتا..

Aini-007
 

فراق یارکی بارش ملال کاموسم
☔ھمارےشہرمیں اتراکمال کاموسم
☔وہ اک دعاجومیری نامرادلوٹ آئی
☔زبان سے روٹھ گیا پھر سوال کاموسم
☔محبتیں بھی تیری دھوپ چھاؤں جیسی ہیں
☔ کبھی یہ ہجر کبھی یہ ملال کاموسم
☔بہت دِنوں سے میرے زہن کے دریچوں میں
☔ٹہرگیاھے ---------تمہاری یاد کا موسم
.g2 .g2 Aini .g2 .g2;

Aini-007
 

🍁🍁وھم سے بھی ختم ھوجاتےہیں اکثر رِشتے.......
🍁🍁قصورہربار_________غلطیوں کانہی ھوتا..........

Aini-007
 

گر روح کی آواز ہوتی تو.
ہر گناہ کے بعد آپ کو اپنے
اندر سے رونے کی آوازیں آتیں__
"_AinOoO🌚

Aini-007
 

تھوڑا سا سفر بس اور تھوڑا سا😓😓
اسی آس پہ بہت، تھکا دیا زندگی تُو نے..🤕
#__Aini🙃

Aini-007
 

یـــوں ختـــم کـــر چُکـــے ہیـــں وہ رســـمِ کـلام ہـــم ســـے
جیســـے ہـــم اُن کـــو یـــاد ہـــی نـــہ آئیـــں
گـــے پھـــر کبھی
kԾʝɿɿɿԾԾ

Aini-007
 

🌹🍃﷽🍃🌹
✵ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✵
*شام بخیر زندگی*"رب ذوالجلال"
آپکو اور آپ کی فیملی کو تاحیات تندرست، سلامت اور شادو آباد رکهے.
اللہ کریم آپکو صحت -و- عافیت تقوی اور ایمان کی سلامتی والی زندگی عطا فرماے.
جزاک اللہ خیرا سدا خوش رہیں
🍃آمین ثم آمین یا رب العالمین🍃

Aini-007
 

خوشیاں تقدیر میں ہونی چاہیے...
تصویر میں تو ہر کوئی مسکراتا ہے...

Aini-007
 

خوبصورتی اور زندگی ایک دن ختم ہونے والی ہے اس لیے غرور ،تکبر اور گناہ سے پرھیز کریں اور موت کی تیاری کریں....✍

Aini-007
 

𝔸𝕊𝕊𝕃𝔸𝕃𝕄-𝕆-𝔸𝕃𝔸𝕀𝕂𝕌𝕄.𝔸𝕃𝕃 𝕊𝕀𝕊 𝔸ℕ𝔻 𝔹ℝ𝕆..a1
𝔾 𝕆𝕆 𝔻---𝕄 𝕆ℝℕ𝕀ℕ 𝔾.a1