میں دمادم چھوڑ کر جا رہی ہوں😟😭 کوئی غلطی ہوئی تو معاف کر دینا😱😌 😫😔😔😭😭😭😭😭😭🙉🙉 😌 😫😔😔😭😭😭😭😭😭🙉 😌 😫😔😔😭😭😭😭😭😭🙉 😌 😫😔😔😭😭😭😭😭😭🙉😌 😌 😫😔😔😭😭😭😭😭😭🙉 😌 😫😔😔😭😭😭😭😭😭🙉 برتن دھونے کے بعد پھر آن لائن آونگی😎😂😛😒😂😂😜😜
انسان کی پہچان ۔۔۔۔۔ اسکے الفاظ اسکے اعمال، اسکے اخلاق سے ہوتی ہے ہماری پہچان ہمارے ہی ہاتھ میں ہے۔۔۔۔ جیسی چاہے ہم بنا لیں ۔۔۔۔۔۔!!!!! #______صبح_بخیر ☕
پتہ نہیں عجیب بوریت سی ہے ۔ ۔ نہ پوسٹ کرنے کو دل کر رہا ہے نہ کمنٹس پہ کسی سے بات کرنے کو ۔ ۔ خیر آپ کے لیے 8 حیرت انگیز باتیں 🙀 جو آپ کو حیران کر دیں گیں 1.امریکہ میں %95 لوگ دودھ نہیں پیتے۔ 2.اٹلی میں ابتک جُڑواں بچے پیدا نہیں ہوئے۔ 3.سانپ کو اگر ہوا میں پھینکا جاے تو 10 منٹ تک ہوا میں اُڑے گا۔ 4.نیپال میں انسان شیروں کے ساتھ سوتے ہیں۔ 5.زیبرا کا دل نہیں ہوتا۔ 6.بندر چائنیز زبان سمجھ سکتا ہے۔ 7.ہاتھی کی دُم کے ایک بال سے ایک وقت میں تین موبائل کی بیٹریاں چارج ہو سکتی ہیں۔ ۔ 8. ۔ ۔ ۔ یہ باتیں سرا سر غلط ہیں۔ بتایا تھا ناں بور ہو رہی تھی اسلیے ٹائم پاس کرنے کو پوسٹ کر دی ۔ ۔ ۔ غور سے پڑھنے کے لیے شکریہ😹😹😹😹
چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے بڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بھی اپنے خوبصورت رشتوں کو نہیں بچا سکتا۔۔۔
یہ جو ہم سوچتے ہیں نا کہ 🥀 ہمارے بغیر کوئی کیسے رہے گا یقین مانیے بہت غلط سوچتے ہیں یہاں آپ کچھ دن نظروں سے اوجھل ہو کہ دیکھ لیں شیشے کی طرح سب سامنے آجاۓ گا نفسانفسی کے دور میں کوئی کسی کا نہیں بنتا🥀#_____