Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

واہ گوگل تیری سرچ کے صدقے_____🙈👻
معصوم لکھا تو میری آئی ڈی نکل آئی👸🙄 🙈😍

Aini-007
 

شوہر کا فون آیا 😌
روتے ہوئے کہنے لگا😕
کہ آئندہ کبھی نہیں لڑا کروں گا تم سے بےحد پیار کرونگا😍😋
تم مجھے معاف کردو😢🧐
میں بھی نرم پڑ گئی معاف کردیا😌😚😊
اب پتہ نہیں کس کا شوہر تھا میری تو ابھی شادی ہی نہیں ہوئی😔😞😅🤪😋🙈🙈💓💓

Aini-007
 

شبِ بخیر 😴😴😴

Aini-007
 

"اب تمہیں خوبصورتی کی کیا مثال دوں
😍😂تم لوگوں کے پاس تو میری تصویر ہی نہیں".😜😍😂😂
𝐀𝐈𝐍𝐈.....

Aini-007
 

°☆๏●๏__________°️☆°__________๏●๏☆
قابل نہیں تھی اتنی
الحمداللہ❤
جس قابل رب نے بنا دیا❤️
☆๏●๏__________°⚜️⚜️°__________๏●๏☆𝘼𝙄𝙉𝙄🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Aini-007
 

کیفـــــــیت کبھـــــــی ایک جیـــــــسی نہيں رہتی, بــــــرے سے برا انسان بھی کبھی اپنے آپکو اللـــــــہ کے سامنے رکھ کر آنسوؤں کی جھـــــــڑی لگا دیتا ہے،
اور کبھی پرہیزگار اور متقی لوگ بھی غافـــــــل ہو جاتے ہیں۔
#اللــــہ پاک ہمـــــــیں اســـتقـامت عطا فرمائے۔ آمیــــــــــــــــــــن یا ربــــ العالمیــــــــــــــــــــن ❤️❤️❤️

Aini-007
 

کبھی کبھی انسان کو اپنا بوجھ بانٹ لینا چاہیے، مگر صیحح بندے کے ساتھ صحیح وقت پر۔۔۔!! 💯👌

Aini-007
 

میں اکثر "ہار"جاتی ہوں کسی کی "جیت" کی خاطر
میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے "جیت" جانے کا۔۔۔۔!!!

Aini-007
 

سمجھ نہیں آ رہا یار 🙄☹️
سب سے میں پریشان ہوں 😒
یا مجھ سے سب پریشان ہیں 😝😂😋

Aini-007
 

نفرت کو ہزار موقعے دو کے وہ
محبت بن جاۓ.
¤لیکــــــــــن¤
محبت کو ایک بھی موقع نہ دیا
جاۓ کہ وہ نفرت بن جاۓ....

Aini-007
 

خود کو کر اتنا نکما کہ ہر کام سے پہلے 🙈🙁
گھر والے ہزار بار سوچیں کہ اس نوں اکھاں کہ نہ 🙀🤣

Aini-007
 

اور آج زندگی میں پہلی دفعہ میں اتنا روئ کہ میری آنکھوں سے آنسو زمین پر تیز رفتار سے گرنے لگے
میں بازوں سے صاف کرتی رہی اور میرے بازو گیلے ہو گئے
.
.
.
اور یہ سب کمبخت #پیاز" نے کیا جو کہ آجکل بہت خراب آ رہے __🙄🤔😜

Aini-007
 

گھریلو ٹوٹکہ🤦♀
اگر آپکی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو🙄
۔
۔
۔
۔
موبائل کو اپنے سر پر سے سات بار گھما کر آنکھیں بند کر کے کچرے کے ڈبے میں پھینک دیں😌
جلد افاقہ ہو گا شکریہ✌😂😉

Aini-007
 

وہ بولا۔●۔ میں تینوں سمجھاواں کی
میں نے کہا ● گوندھے ہوےُ آٹے میں اگر نمک تیز ہو جاےُ اسے کم کرنے کا طریقہ سمجھا دو پلیز ۔۔۔۔۔۔۔ 😂😂😜

Aini-007
 

💞💖السّلام و علیکم صبح بخیر💖💞
💞 وَمَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُ ۗ 💞
_اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
جب تک اللّه نہ چاہے۔❤

Aini-007
 

لفظوں کو مات دینی ہے۔۔!
اب مجھے خاموش رہنا ہے🚫💯
𝐺𝑂𝑂𝐷 𝑁𝐼𝐺𝐻𝑇.😴😴😴

Aini-007
 

ہنسو، کھیلو، ناچو ، گاؤ🎶🎶
دنیا کی پرواہ مت کرو 😏
کیونکہ
دنیا جانتی ہے کہ 😐
۔
۔
پاگل ایسی حرکتیں کرتے رہتے ہیں😂😂😝😝🙈🙈

Aini-007
 

بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں۔۔۔۔۔
منیر نیازی

Aini-007
 

جو وضاحت نہیں چاہتے انہیں دینی بھی نہیں چاہیے
جو آپ سے دور ھونا چاہتے ہیں ان سے دور ھو جانا چاہیے
ورنہ انسان اپنا بھرم اور عزت دونوں گنوا دیتا ھے 😇
#Aini😍

Aini-007
 

میاں بیوی کا ملنا نصیب سے ھے
اور دونوں کا بسنا برداشت اور قربانی سے ھے
دونوں میں سے ایک جتنی بھی بڑی قربانی دے لے اور جتنا بھی برداشت کر لے گھر نہیں چل سکتا
گھر اسی وقت چلتا ھے جب دونوں اپنے اپنے حصے کا برداشت کریں اور اپنی اپنی خواہشات کی قربانی دیں
کاپی پیسٹ
#😍🦋