اور آج زندگی میں پہلی دفعہ میں اتنا روئ کہ میری آنکھوں سے آنسو زمین پر تیز رفتار سے گرنے لگے میں بازوں سے صاف کرتی رہی اور میرے بازو گیلے ہو گئے . . . اور یہ سب کمبخت #پیاز" نے کیا جو کہ آجکل بہت خراب آ رہے __🙄🤔😜
گھریلو ٹوٹکہ🤦♀ اگر آپکی آنکھوں اور سر میں درد رہتا ہے تو🙄 ۔ ۔ ۔ ۔ موبائل کو اپنے سر پر سے سات بار گھما کر آنکھیں بند کر کے کچرے کے ڈبے میں پھینک دیں😌 جلد افاقہ ہو گا شکریہ✌😂😉
بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں۔۔۔۔۔ منیر نیازی
جو وضاحت نہیں چاہتے انہیں دینی بھی نہیں چاہیے جو آپ سے دور ھونا چاہتے ہیں ان سے دور ھو جانا چاہیے ورنہ انسان اپنا بھرم اور عزت دونوں گنوا دیتا ھے 😇 #Aini😍
میاں بیوی کا ملنا نصیب سے ھے اور دونوں کا بسنا برداشت اور قربانی سے ھے دونوں میں سے ایک جتنی بھی بڑی قربانی دے لے اور جتنا بھی برداشت کر لے گھر نہیں چل سکتا گھر اسی وقت چلتا ھے جب دونوں اپنے اپنے حصے کا برداشت کریں اور اپنی اپنی خواہشات کی قربانی دیں کاپی پیسٹ #😍🦋
جب چھوٹے تھے تو باتیں بھول جایا کرتے تھے تب کہا جاتا تھا باتیں یاد رکھنا سیکھو اب جب بڑے ھو گئے ہیں تو باتیں اور روئیے یاد رھتے ہیں تو اب کہا جاتا ھے باتیں بھولنا سیکھو 🦋