Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

المیہ یہ ہے کہ
لوگ محبت نہیں
محبتیں کرنے لگے ہیں۔🥀

Aini-007
 

یہ ضروری تو نہیں کہ جو اچھا لگے وہ مل بھی جائے❤
کچھ لوگ تو اچھے لگتے ہیں سدا دل میں رہنے کے لیئے♥️

Aini-007
 

بے حِسی شرط ہے جینے کی
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے.i5
شبِ بخیر 😴😑😴

Aini-007
 

بےشک جنت ماں کے قدموں تلے ہے
لیکن
باپ اس جنت کے دروازے پہ لگا ہوا "تالا" ہے
جب تک خدمت اور حسن اخلاق سے یہ تالا نہیں کھول لیتے
تب تک جنت کی خوشبو تک نا پاؤ گے۔

Aini-007
 

پوچھا گیا، زندگی کیا ہے؟
فرمایا گیا: "اذان سے نماز تک کا سفر”

Aini-007
 

مَیں تیرے چاہنے والی ہوں"یاربّ"مگر ہے یہ حسرت
کہ جنکو تو چاہتا ہے مجھ کو بھی ویسا کر دے ❤

Aini-007
 

جھوٹ بولنا آسان ہے،چھپانا مشکل ہے........!!
سچ بولنا آسان ہے سننا مشکل ہے...............!!
نفرت کرنا آسان ہے جھیلنا مشکل ہے...........!!
انسان کہنا آسان ہے،بننا مشکل ہے................!!

Aini-007
 

بہتــــــ انمــــــول ہــــــوتـــے
ہیــــــں وہ لـــوگـــ.....
جـــو آپکــــــے کہنــــــے پر
بھی آپکـــو چھـــوڑ کـــر
نہیــــــں جـــاتــــــے❤

Aini-007
 

خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہےہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والےسو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائےاور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے
خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے!جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کی رہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے
وہ جسکو دیکھے تودکھ کالشکربھی لڑکھڑائے،شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا، کمال یہ ہے ہزارطاقت ہو، سودلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے .
شبِ بخیر😑😑

Aini-007
 

اپنی بہن چُھپاٶ
دوسروں کی بہن واٶ
اے اِبن آدم
ڈوب کے مر جاٶ

Aini-007
 

مجھے اس بات سے فرق نہیں پڑتا لوگ میرے بارے میں کتنے غلط اندازے لگاتے ہیں 🔥
میری نیت میرا اللہ جانتا ہے 😌
اور یہ بات میرے اطمینان کے لیے کافی ہے 💯

Aini-007
 

سُنو جاناں سے اچھا ہے 😊😊
سو جانا 😂😂😜😜😍😂😂
.d1 😂 😂
𝑮𝑶𝑶𝑫 𝑵𝑰𝑮𝑯𝑻 😴😴😴😴😴

Aini-007
 

اگر آپ سِنگل ہیں اور چاہتے ہیں.a1 کہ .a1 14فروری کو آپکو پُھول مِلے 🌹
تو آپ ٹائِم نکال کر مر جائیں .a1
🌹🌹🌹🌹اِتنے پھول ملیں گے کہ نیچے دَب جاؤگے... مُسلمان ہو کر ویلنٹائن ڈے منانے سے بہتر ہے مر جاؤ۔۔ 🙏🙏🙏
𝑺𝑶𝑹𝑹𝑹𝑹𝑹𝑹𝒀🙏

Aini-007
 

میں کیوں کسی شہزادے کی زندگی سے کھیلوں 😊😊.a1 .n1
😍 میں خود 3 شہزادوں کی بہن ہوں 😍..a1 .n5

Aini-007
 

شبِ بخیر 😴😴😴😴

Aini-007
 

.Attention plzz 👀👀
.
.
.سردیوں میں ہماری جلد بہت خشک ہو جاتی ہے تو😌😌 جلد کو خشکی سے بچانے کے لیے پانی میں ہلدی اور ذرا سا مِلک پاؤڈر ملا کر اُبال لیں ٹھنڈا ہو جائے تو آدھا کپ دہی ڈال کر مکسچر کو دھوپ میں 4 گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔😎😎
بعد میں ایک چمچ زیتون کا تیل ، ایک دیسی انڈا اور ایک چٹکی زعفران ڈال کر پھینٹ لیں ۔ضرورت ہو تو گرم پانی ڈالیں جب صحیح سے پیسٹ بن جائے تو ....
اسے پھینک دیں😆😶😁
اور چہرے پر کوئی کولڈ کریم لگا لیں😋😌😏
جب مارکیٹ میں ایک چیز دستیاب ہے😏
تو بلاوجہ حکیم بن کر فنکاریاں دکھانے کی ضرورت کیا ہے۔...😋😆😁😂

Aini-007
 

اپنی طرف آنے والی ہر پریشانی کو آزمائش نہ سمجھو
وہ تمہارا مکافاتِ عمل بھی ہو سکتا ہے💕💝......!!!!!!

Aini-007
 

اپنے بارے میں
نہ کسی پیر سے پوچھو
نہ کسی فقیر سے پوچھو
بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو
اور اپنے ضمیر سے پوچھو
💯🕯🍁🍂

Aini-007
 

وہ پوچھنا تو نہیں چاہیے لیکن پوچھ ہی لیتی ہوں۔۔!!۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اُردو کو انگلش میں کیا کہتے ہیں??؟🤪😂😆
___________#Aini😏

A  : کہنے لگے تمہارا حجاب تمہارے ليے کئی دروازے بند کر دے گا میں نے کہا جی ہاں ان -