Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

💗❤ صبحِ بخیر💗اسلام وعلیکم💗
🌹🌹شکر الحمدللہ نئی صبح کے لیے🌹🌹
میں نے اکثر لوگوں کو کہتے سنا ہے کے جو زبان کا کڑوا ہوتا وہ دل کا سچا انسان ہوتا ہے 🤔🤔
ہمارے پیارے آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام سے بڑھ کر کون سچا تھا
بے شک نہ کوئی تھا نہ تاقیامت ہوگا انشاءاللہ
لیکن آپ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے تو کبھی کڑوا نہیں بولا
آپ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کی زبان مبارک تو اتنی میٹھی تھی کے دشمن اور کافر بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے تھے
پھر 🤔ہم کس بنیاد پر ایسے کڑوے لہجے والے کو سچائی کا تمغہ دیتے ہیں
# 😒😒😒😒😒😒

Aini-007
 

حادثے ہو رہے ہیں، ہونے دو!🥀
میں بہت تھک گئی ہوں مجھے سونے دو😇🖤
😴😴😴𝑮𝑶𝑶𝑫 𝑵𝑰𝑮𝑯𝑻😴😴😴

Aini-007
 

*جو تم مایوس ہو جاؤ*،*تو رب سے گفتگو کرنا*وفا کی آرزو کرناسفر کی جستجو کرنا......!!یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے مقدر کو برا جانو گے تو یہ سو بھی جاتا ہے......!!اگر تم حوصلہ رکھو وفا کا سلسلہ رکھوجسے تم خالق سمجھتے ہوتو اس سے رابطہ رکھو میں یہ دعوے سے کہتی ہوں کبھی ناکام نہ ہوگے.............!! جو تم مایوس ہو جاؤ، تو رب سے گفتگو کرنا......!
کبھی مایوس مت ہونا.....وہاں انصاف کی چکی...... ذرا دھیرے ہی چلتی ہے...... مگر چکی کے پاٹو میں.....
بہت باریک پستا ہے...... تمہارے ایک کا بدلہ.....وہاں ستر سے زیادہ ھے....
نیت تلتی ہے پلٹروں میں....عمل ناپے نہیں جاتے.... وہاں جو ہاتھ اتھتے ہے۔۔کبھی خالی نہیں جاتے۔۔۔۔ ذرا سی دیر لگتی ہے۔۔۔مگر وہ دے کر رہتا ہے *جو تم مایوس ہوجاؤ*
*تو رب سے گفتگوں کرنا*

Aini-007
 

نہ گورا رنگ حسن کی علامت ہںے😊🔥
اور نہ کالا رنگ بدصورتی کی علامت 🔥😊
کفن سفید ہوکر بھی خوف کی علامت ہیے
اور کعبہ کا غلاف کالا ہوکر بھی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیے

Aini-007
 

خوشبو پلتی ہو گلاب کی گود میں 🌷
میں نے ایسے ہی دل میں پالا تھا........صبر
نہیں کیا دل نے تنگ پھر دوبارہ 💘
ڈانٹ کر میں نے جب کہہ دیا تھا.........صبر
ساری شکایتیں دان کر ڈالیں 🚷
تحفے میں مجھ کو ملا تھا پھر........صبر
جس جس بات کی ناگواری تھی مجھے
اس اس بات پہ میں نے کیا تھا........صبر
مورت میری بناکر کاتب تقدیر نے 💐
پیشانی پہ محبت سے لکھا تھا.......صبر

Aini-007
 

جب ہم مرتے ہیں اور دفنا دیٸے جاتے ہیں تو سوال جواب
کے لٸے جب فرشتے آتے ہیں تو اس وقت ایک شخص آکر
کہتا ہے تم آرام کرو تمہارے سوالوں کے جواب میں دیتا
ہوں جب فرشتے واپس چلے جاتے ہیں تو وہ شخص بھی جانے لگتا ہے۔" تو انسان کہتا ہے آپ کون ہو ?تو آواز آتی ہے میں قرآن مجید ہوں۔
❤_____سبحان اللہ_____ ❤
❤❤__اللہ پاک ہم سب کو قرآن پڑھنے، سمجھنے اور
اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ
آمین ثم آمین______😇💕💕
💕💗💕

Aini-007
 

لفظ : خوبصورت...!! 😍☺
تشريح : میں خود ..!! 🙊🙈🔥💯😍😍🙅

Aini-007
 

🌺☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆🌺
🌺☆☆☆☆☆☆☆☆☆☆🌺
#حد__سے__زیادہ__سمجھداری__زندگی__کو🌺❤
#__بورنگ___بنا__دیتی___ہںے🌸🤔❤
#__اس__لئے__بونگیاں__ماریں__اور😂🌺🌺🍁
#____خوش___رہیں👌🌺😍😍
#______Aini🌺🌺

Aini-007
 

🌺//_______//______//______//🌺
🌺//______//_______//______//🌺
🌺#____برسوں_نبھایا_ہںے__اس__تعلق__کو🍁🍁
🌺#____چائے__سںے__اُلفت__آج__کی__نَہیں...🍁🍁
🌺//_______//______//______//🌺
🌺//_______//______//______//🌺
#_______𝐀𝐈𝐍𝐈....🌼🌼

Aini-007
 

||_____________👑💕
میں تمہیں جانے کا بھی کہوں تو🙂
تم میری آنکھیں دیکھنا اور رُک جانا..🌸

Aini-007
 

=]🖤🦋
"_اگرکسی کو دکھ دے کر آپ کو خوشی ملتی ہے ۔۔
تو آپ ایک نفسیاتی "#کنجر" ہیں۔۔🙂💯

Aini-007
 

#اسـلام وعـلـیـکم ورحمتـہ الـلـہ وبـرکـاتـہ صبحِ بخیر
#تــوبــــــــہ🙏
#ایـسـا دروازہ ہــے جـو مــوت کـی ہـچـکی تـکـ کــھـلا رہـتا ہــے
#دعــــــــــا🤲
#ایـســا عـمــل ہــــے جو تــقـدیـر کــو مات دے ســکـتی ہـے
#ضـمــیـر 😇💖
#ایـسـا سـاتـھی ہــے جـو ہـمـیــشـہ حـق کـی راہ دکــھاتا ہے 🌹

Aini-007
 

||•_________🎀
جو ﻧﺒﮭﺎ ﻧﮧ ﺳﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻭﻋﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ کرتی__"💕
ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ کرتی___"😊
ﺑﮭﻠﮯ ﮨﯽ ﺗﻤﻨﺎ رکھتی ﮬﻮﮞ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﭼﮭﻮ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ__"👑
ﻣﮕﺮ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ کرتی____"💛
👑________ 𝐀𝐢𝐧𝐢•||•🎬

Aini-007
 

رشتےخوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیـں بنتے بلکہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے بھروسے سے بنتے ھیــــں ......!!!❤️🥀
.
.
.
_ - 🥀❤️

Aini-007
 

"°اگر لڑکیوں کے پاس الہ دین کا چراغ ہوتا
تو آج سارے چراغ کے جن برتن دھو رہے ہوتے🙊😂

Aini-007
 


محبت کے پھول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی خوشیوں سے خالی نہیں ہوتے ____🦋
آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ہیں صبر و برداشت کرنے والوں کی اللہ ضرور مدد کرتا ھے ____ 🥀
.
.
.
_-❤️

Aini-007
 

ڈیتھ سرٹیفیکیٹ مہنگا ہوگیا ہے _
اس لئے اب مجھ پہ کوئی نہ مرے _🙄
بس پراں مرے.....😂🙊

Aini-007
 

چاۓ کے اندر "Lays" ڈبو کر کھائیں
مزہ نہ آۓ 😒😂
.تو دوبارہ ایسی حرکت نا کریں🙁🙄🙈
.
.
. _-❤️🌹

Aini-007
 

🌾﷽🌾
🍂 اےگناھگاروں کی خطاؤں کو معاف فرمانے والے رب رحم وکرم فرما
بیماروں کو شفاء عطا فرما...تمام آفتوں اور مصیبتوں سےحفاظت فرما اور ھمیں ہمیشہ شکر کرنے والا بنادےآمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن جمعہ مبارک ⁦☘️⁩⁦❤️⁩💓
ﺍﻟﻠَّﻬُـﻢّ ﺻَــــــﻞٌ ﻋﻠَﮯَ ﻣُﺤﻤَّــــــــﺪْ ﻭ ﻋﻠَﮯَ ﺁﻝ ﻣُﺤﻤَّــــــــﺪْ ﻛﻤﺎ ﺻَــــــﻠٌﻴﺖ ﻋﻠَﮯَ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﻭ ﻋﻠَﮯَ ﺁﻝ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﺇِﻧَّﻚ ﺣَﻤِﻴﺪٌ
ﻣَﺠِﻴﺪٌ ﺍﻟﻠﻬﻢ ﺑﺎﺭﻙ ﻋﻠَﮯَ ﻣُﺤﻤَّــــــــﺪْ ﻭ ﻋﻠَﮯَ ﺁﻝ ﻣُﺤﻤَّــــــــﺪْ ﻛﻤﺎ ﺑﺎﺭﻛﺖ ﻋﻠَﮯَ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﻭ ﻋﻠَﮯَ ﺁﻝ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﺇِﻧَّﻚ ﺣَﻤِﻴﺪٌ ﻣَﺠِﻴﺪ..
❤❤

Aini-007
 

🌲السلام علیکم!🌾صبح بخیر💞زندگی💞🐦 🐦 🌳کیسے ھیں آپ سب ممبران
🌄صبح کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے🌠جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں 💞اشرف المخلوقات💞 جیسا بلند درجہ عطا فرمایا اس پاک ذات سے دعا ہے 🌲💗یا اللہ 💗جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے💐جو بے روز گار ہیں ان کو حلال کی روزی عطا فرما💐
جو بے اولاد ہیں انہیں نیک صالح اولاد عطا فرما👭💗یا اللہ 💗جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما😇😔💗یااللہ پاک 💗ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔😇
💞💞 🌠آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🌠💞 <_______❤❤_______>