☺شرارتی لوگ بہت اچھے اور مخلص ہوتے ہیں😍
😝اب آپ میری مثال ہی لے لیں😜😂👻🙈🤦
پهولوں جیسا روپ ہے میرا 🎋🎋
میں پریوں کی رانی ہوں 😍😍
کوئ نہ آ کے الجهے مجھ سے😒
میں تو بڑی سیانی ہوں 😂😂
امی:تم جیسی نکمّی پورےخاندان میں کوئی نہیں
می:آسمان پہ ستارے ہزاروں ہوتے ہیں لیکن چاند ایک ہی ہوتا👻🔥😂😂
اور وہ ہوں میں
😋😘
#میں_نے_تباہی_مچا_دینی_تھی 😎
#لیکن 😏😕
#شعر_یاد_نہیں_آرہا 🙈😂😁
✨🧚♀•||-----||•🧚♀✨
نہ دل❤ میں آتے ہیں ... نہ دماغ میں آتے ہیں😍✌
پیدائشی کیوٹ 😝ہیں، جہاں جاتے ہیں بس چھا😍 جاتے ہیں😌😂
میں نے سوچ لیا ہے😊میں اپنی آئی ڈی کو آگ🔥نہیں لگاؤں گی😌تسی سارے سڑ🌚گئے تے میں کی کراں گی فر😒😯🤦😣مینو کون لائک کمنٹ کرےگا🤷🤣😁🤣
#____آگ_کینسل✔️😁🔥
My 12 trending posts..
ab tk redstar Ni milaa
![.k1](/static/emoticons/crying.png)
![.a5](/static/emoticons/giggle.png)
𝑯𝒎𝒂𝒓𝒆𝒚 𝑺𝒉𝒆𝒉𝒓 𝑨𝒂𝒂 𝑱𝒂𝒂𝒂𝒂𝒐
𝑺𝒂𝒅𝒂 𝑩𝒂𝒓𝒔𝒂𝒂𝒂𝒂𝒕 𝑹𝒆𝒉𝒕𝒊 𝑯𝒂𝒊
𝑲𝒃𝒉𝒊 𝑨𝒂𝒏𝒌𝒉𝒆𝒊𝒏 𝑩𝒂𝒓𝒔𝒕𝒊 𝑯𝒂𝒊𝒏
𝑻𝒐 𝑲𝒂𝒃𝒉𝒊 𝑩𝒂𝒅𝒂𝒍 𝑩𝒂𝒓𝒔𝒕𝒚 𝑯𝒂𝒊𝒏..🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️⛈️🌨️⛈️🌧️🌧️☁️☁️
السلام علیکم
صبح بخیر
تہمتیں مجھ پر آتی رہی ہیں کئی،
ایک سے ایک نئی
خوبصورت مگر جو ایک الزام تھا
وہ بے تحاشہ چائے پینے والوں میں
ایک میرا نام تھا. ☕
☕️☕️☕️☕️☕️☕️️😋
شبِ بخیر 😴😴😴
پیج والو...!!!🌺🌺💖
آج میں آپ کو #گوشت #بھنڈی بنانے کا #طریقہ🌷🌷 بتاتی ہوں ۔ ۔ ۔
سب #کاپی #پینسل لیکر #نوٹ✍✍ کرلیں
۔
جب آپ #آلو گوشت #پکاتے وقت
#گوشت میں #آلو ڈالتے ہیں۔ تو اس میں #آلو نہ ڈالیں #بھنڈی😍😍 ڈال دیں ۔ ۔
اگلی #ڈش جاننے کے لئے ہمارے #ساتھ ہی رہیے #میں ہوں آپ کی #اپنی #ایڈمن😂😂😬😬😜😜
#شکریہ...!! 😂😂😜😜😜
Admin Aini 💜 🖤😋😂😂😂
جب موڈ آف ہو تو چاولوں پر lays ڈال کے کھایا کرو.
😂 😂
😪
Mood fresh☠️🔫
خوبصورت سی آنکھیں 🙈
پیارا سا چھرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میٹھی سی آواز
پیارا سا اخلاق🙊🙊
یہ تو ہوئی میری بات🤗
اور سنائو کیسے ہو آپ😁😁
#Aini💐❤
𝑺𝒉𝒂𝒃-𝑬-𝑩𝒂𝒌𝒉𝒂𝒊𝑹😴😴😴
اکڑ بکڑ بمبے بو🙊
آپ کی شادی کبھی نا ہو 😜
یہ ان کے لئے ہے جو میری پوسٹ پہ نہیں آتے😐😕
اور کرو اگنور😁😁😂🙈🙈🙈
دل میں چکر آ رہے ہیں اور دماغ کی دھڑکن تیز ہے☺
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا 🙈😂😂
❣️دنیا میں اگر #چھپکلی نہ ہوتی تو
میرے #بہادری کے #ڈنکے بج رہے ہوتے 🙈🙈
کبھی کبھی دل کرتا ہے سارے دوستوں کو #Copy کر کے🙊😛😐
سمندر میں #Paste کرآؤں 😂😂😝
کمنٹ ہی نہیں کرتے 😐😇😏
میں : یار 14 فروری کو کیا ہے؟
دوست : تم سنگل ہو ؟
میں: ہاں
دوست : پھر تمہارے لیئے تو " دانش " کا چالیسواں ہے 😂😂🤣🤣
_____🖤"🌟"
حوا کی بیٹی سے نہ کھیلنا، بہن تمہاری بھی جوان ہے__"😒
آدم کے بیٹے کو نہ رولانا، بھائی تمہارا بھی ہنستا کمال ہے"🔥"😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain