Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

دل میں چکر آ رہے ہیں اور دماغ کی دھڑکن تیز ہے☺
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا 🙈😂😂

Aini-007
 

❣️دنیا میں اگر #چھپکلی نہ ہوتی تو
میرے #بہادری کے #ڈنکے بج رہے ہوتے 🙈🙈

Aini-007
 

کبھی کبھی دل کرتا ہے سارے دوستوں کو #Copy کر کے🙊😛😐
سمندر میں #Paste کرآؤں 😂😂😝
کمنٹ ہی نہیں کرتے 😐😇😏

Aini-007
 

میں : یار 14 فروری کو کیا ہے؟
دوست : تم سنگل ہو ؟
میں: ہاں
دوست : پھر تمہارے لیئے تو " دانش " کا چالیسواں ہے 😂😂🤣🤣

Aini-007
 

_____🖤"🌟"
حوا کی بیٹی سے نہ کھیلنا، بہن تمہاری بھی جوان ہے__"😒
آدم کے بیٹے کو نہ رولانا، بھائی تمہارا بھی ہنستا کمال ہے"🔥"😏

Aini-007
 

💛جس دن تم دوسروں کا درد محسوس کرنے لگو
تو سمجھ لینا تم #اشرف__المخلوقات ہو💛
👰💝

Aini-007
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂

Aini-007
 

𝑨𝑺𝑺𝑳𝑨𝑴 𝑶 𝑨𝑳𝑨𝑰𝑲𝑼𝑴.𝑮𝑶𝑶𝑫 𝑴𝑶𝑹𝑵𝑰𝑵𝑮.
🌻🌻اپنـــی ذاتـــــ کـــــے متعلـــــق مـــــایوسی اور تکبـــــر دونـــــوں ہـی اللّٰــــہ ربـــــ العزتـــــ کـــو ناپســـــند ہیـــــں۔🌻🌻

Aini-007
 

ﻣﺠﮭﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﻮﺍﺋﭧ ﮐﺮﻧﺎ ﮬﮯ👀
ﺗﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ 🍕🍗🍜🍛🍲
1on1 ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ 😐😑

Aini-007
 

جبــــــ کُــــن ســے فیـکـــون کـی لــڑی
مِـلـتی ہــے پھــر لمحــوں مــیں
تـقــدیــر بـدل جـایـا کــرتـی ہـــے
💮بـــــــے شـــکـــــ 💮

Aini-007
 

یه سچ هے زندگی کے "حسین" لمحات واپس نہیں آتے، پر اچھے انسان سے اچھے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ھمیشہ دلوں میں زندہ رھتی ہیں🍃🍁🍃🍁

Aini-007
 

🌺 نرم لہجے سے ہمیشہ
مضبوط اور دیرپا رشتے تخلیق پاتے ہیں 🌼
🌹 جبکہ "مسکراہٹ"
درد کی شکست
اور چہرے کی رونق ھے، 😊

Aini-007
 

🍃🍂کسی کی تعـــریفــــــ اور حوصلـــہ افـــزائ کے لئـــے ظـــرف چاہئـــے البتـــہ کیـــڑے نکالنـــے کــے لئـــے دمـــاغ میں کیـــڑوں کا ہــونـا لازمی ہـــے😜 🍃🍂

Aini-007
 

#محبت_صرف_اللہ_سے
ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ہر ﻣﺴﮑﺮﺍہت ﭘﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮬﺮ ﺁﻧﺴﻮ ﭘﺮ ﺗﻢ اللہ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ شکوہ کرو

Aini-007
 

ﺭﺏ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻨﻮﺍﻧﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺎﻧﻨﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺭﺏ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﺳﮑﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ

A  : .n5𝒎𝒆 𝒃 𝒔𝒖𝒍𝒋𝒉𝒊𝒊 𝒉𝒖𝒊 𝒍𝒓𝒌𝒊 𝒉𝒖𝒏.n5 🤗😂😂.a5 .c1 - 
Aini-007
 

جب کانچ اٹھانے پڑ جائیں تم ہاتھ ہمارے لے جانا
جب سمجھو کہ کوئی ساتھ نہیں تم ساتھ ہمارا لے جانا جب دیکھو کہ تم تنہا ہو
اور رستے ہیں دشوار بہت تم ہم کو اپنا کہہ دینا بے باک سہارا لے جانا
جو بازی بھی تم جیتو گے جو بازی بھی تم پاؤ گے
تم پاس ہمارے ہو نہ ہواحساس ہمارا لے جانا
جو یاد ہماری آ جائے تم *پاس* ہمارے آ جانابس اک مسکان ہمیں دینا
تم جان ہماری لے جانا۔۔۔۔ !!
💟💟💟

Aini-007
 

لڑکے والے: ہمارے لڑکے کی طرف سے "ہاں " ہے 😍
لڑکی والے: جی ہماری لڑکی کی طرف سے "ہممممم " ہے 😂😂

Aini-007
 

𝑯𝒐 𝑻𝒂𝒍𝒖𝒒 𝑻𝒐 𝑹𝒐𝒐𝒉 𝑺𝒚 𝑯𝒐
𝑫𝑰𝑳 𝑻𝒐 𝑨𝒌𝒔𝒂𝒓 𝑩𝒉𝒓 𝑱𝒂𝒂𝒕𝒚 𝑯𝒂𝒊𝒏

Aini-007
 

𝑲𝒉𝒖𝒃𝒔𝒖𝒓𝒂𝒕 𝑯𝒐𝒏𝒂 𝑨𝒉𝒎 𝑵𝒉𝒊𝒊
𝑨𝒉𝒎 𝑯𝒐𝒏𝒂𝒂 𝑲𝒉𝒖𝒃𝒔𝒖𝒓𝒕𝒊𝒊 𝑯𝒂𝒊:-