..:..:..غزل...:..:.. کچھ اس طرح سے میں اپنی زندگی تمام کر دوں. وقت سحر تم کو دیکھوں اور شام کر دوں. خواب میں بھی کوئی تیرے سوا دکھائی نا دے. عمر بھر کے لیئے آنکھوں کو تیرا غلام کر دوں. تیرے لہجے کی خوشبو سے مہکیں میری سانسیں. اور جتنی ہیں میری سانسیں سب تیرے نام کر دو
🌿 صرف "اعمال " کا ہی سوال نہیں ہو گا____کہی گئی لکھی گئی ہر " بات " کا جواب بھی دینا ہو گا___ آپ کی وجہ سے کوئی گمراہ ہوا ___ اسکا خمیازہ بھی آپکو بھرنا ہوگا __! 🌿 🌿 ہوسکتا ہے آپ کسی کو کسی کے خلاف بھڑکا کے خود اسی بندے کے ساتھ نارمل ہوجائیں اور دوسرا شخص نفرت میں مبتلا ہوجاۓ جواب آپکو اسکا بھی دینا ہوگا۔ اس لئے مثبت رہیئے اور مثبت سوچ رکھیئے ، روتے ہوؤں کو ہنسائیں اور بچھڑے ہوؤں کو ملائیں! اور اپنے علم کے ذریعے لوگوں کو اللّٰــہ اور اس کے رسول صلی اللّٰــہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں مبتلا کریئے__! 🌿 🌿اللّٰــہ پاک ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائیں اور آسانیاں بانٹنے کا شرف بخشے۔ 🌿 🌿 آمین یارب العالمیــــــن 🌿