دل کو سکون کیسے ملے؟ ذکر کی کثرت سے انسان کے دل کو سکون ملتا ہے اللہ تعالی فرماتے ہیں"الا بذکر اللہ تطمئن القلوب" : جان لو ! اللہ کی یاد کے ساتھ دلوں کا اطمینان وابستہ ہے ، تو ذکر سے سے طمانینت قلب نصیب ہوتی ہے، آج چونکہ ذکر نہیں کرتے اس لئے دل کا سکون لٹ گیا ہے۔ نہ دنیا سے نہ دولت سے نہ گھر آباد کرنے سے تسلی دل کو ہوتی ہے خدا کو یاد کرنے سے اور جب اللہ تعالی کی یاد ہی دل میں نہیں تو سکون کہاں سے ملے گا۔
#لڑکی: (شرماتے ہوئے) یہ پیار کیا ہوتا ہے۔۔؟😕 #شیدا : پیار کا رِشتہ دو اِنسانوں میں وہی ہوتا ہے جو ریت اور سیمینٹ کے درمیان پانی کا ہوتا ہے😊😍 For example : #لڑکا = سیمینٹ #لڑکی= ریت #پیار = پانی اب اگر ریت اور سیمینٹ کو آپس میں مِلا دیا جائے تو وہ مظبوط نہیں ہوسکتے لیکن اگر ان میں پانی مِلا دیا جائے تو اِن کو کوئی جُدا نہیں کرسکتا😎 #لڑکی ( ہنستے ہوئے) چوَل اِنسان تو مجھے شکل سے ہی مِستری لگ رہا تھا😝😂😂😂
السلام علیکم جمعہ مبارک۔ مال و دولت نہ وجاہت کی دعامانگی ہے صرف طیبہ کی زیارت کی دعامانگی ہے روضہ سید ابرارﷺھےمطلوب میرا میں نےدنیا ہی میں جنت کی دعامانگی ہے پیش کرتی ہی رہوں سرور عالمﷺپہ درود و سلام ایسےپرکیف عبادت کی دعامانگی ہے مجھکودنیامیں نہیں چاہیئےکوئی منصب روزمحشر میں شفاعت کی دعامانگی ہے