Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

یہ ساتھ ہمیشہ ہوگا نہیں.... تم اور کہیں... میں اور کہیں.....🎶

Aini-007
 

میں اکثر "ہار"جاتی ہوں کسی کی "جیت" کی خاطر
میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے "جیت" جانے کا۔۔۔۔!!!

Aini-007
 

ﻟﮩﺠﮧ ﻧﺮﻡ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ...🥀
ﻣﮕﺮ ﮨﺮ ﻓﺮﺩ ﭘﺮ ﺿﺎﺋﻊ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺐ ﺟذﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ.😒

Aini-007
 

اے شاہِ مَن !!
میں یہاں وہاں گئی نہیں، کسی اور جگہ رکی نہیں،
اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں، تو یہ یاد رکھ
میں کہیں نہیں !! ❤️

Aini-007
 

Aaaaj me Chaaey .f6 me Patti dalnaa bhool gai .j4 .a5
Ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha ha
DFM Mera .b4 .c5 .a7
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Aini-007
 

Andha dhund nahi likhein! Ap dubara reply kar sakein ge 13 mins baad
.i5

Aini-007
 

|• -----------🌸-💦
•_-"👑 I cʌŋ ŋoT ʆoɭɭoW tʜɘ ɗʀɘʌMs •°
•_-"🔥 DʀɘʌM cʌN ʆoLLoW ɱE!•°
___________😴 Aini 😴👻

Aini-007
 

باقی تو میں بالکل نارمل ہوں😂
بس میرے پاؤں الٹے ہیں۔۔۔۔!!!😈

Aini-007
 

ﮐُﻞُّ ﻧَﻔْﺲٍ ﺫَﺍﺋِﻘَﺔُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕ.
ﮨﺮ ﺟﺎﻧﺪﺍﺭ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ مزا ﭼﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔
" ﺁﮔﺎﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺸﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺳﻮ ﺑﺮﺱ ﮐﺎ ﭘﻞ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ "
ﻛُﻞُّ ﻧَﻔْﺲٍ ﺫَﺍﺋِﻘَﺔُ ﺍﻟْﻤَﻮْﺕِ ۗ ﻭَﻧَﺒْﻠُﻮﻛُﻢْ ﺑِﺎﻟﺸَّﺮِّ ﻭَﺍﻟْﺨَﻴْﺮِ ﻓِﺘْﻨَﺔً ۖ ﻭَﺇِﻟَﻴْﻨَﺎ ﺗُﺮْﺟَﻌُﻮﻥَ
ﮨﺮ ﺟﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﻣﺰﻩ ﭼﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ۔ ﮨﻢ ﺑﻄﺮﯾﻖ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﺑﮭﻼﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺳﺐ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮨﯽ ﻃﺮﻑ ﻟﻮﭨﺎﺋﮯ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
)ﺳﻮﺭﮦ ﺍﻻﻧﺒﯿﺎﺀ ــ ﺁﯾﺖ 35 )

Aini-007
 

#الحمدللہ کہئیے اور #خوش رہئیے___❤
آپ کی#زندگی #لاکھوں، #لوگوں سے #بہترین ہے❤
عاجزی جتنی بڑھتی ہے،ایمان اتنا ہی مضبوط ہوتا جاتا ہے، اور تکبر جتنا بڑھتا جاتا ہے ایمان اتنا ہی کمزور ہوتا ہے،انسان قد سے نہیں بلکہ ظرف سے بڑا ہوتا ہے💝 👉

Aini-007
 

Good Night 😴😴😴😴😴😴😴

Aini-007
 

"____😐🧐
دمادم کا کوئی پتہ نہیں 🙄
مانو بلی سمجھ کر ایڈ کرو
آئی ڈی سے باگڑ بلا نکل آتا ہے 😕
😵😒😠

Aini-007
 

-" ❤🌸
.q1 all Good Morning
اپنی مانگی ہوئی دعاؤں پہ یقین
رکھو
وہ رحمٰن ہے وہ دعائیں رد نہیں
کرتا۔❤️

Aini-007
 

-" 🤦♀
Me : Finally I'm Happy n0w.😐
Kismat : Tu Ruk 2 Minute..🙄
😐😥

Aini-007
 

"__😹🧛♀
پارک میں لکھا تھا کہ یہاں
جانور 🦓 لانا منع ہے🙄
میں نے دائیں بائیں طرف دیکھ کر
"ر" مٹا دیا 🙈😂😁
😹😹🧛♀

Aini-007
 

شب بخیر 😴😴😴😴

Aini-007
 

جس دن میری موت کی خبر آئی۔🙈
تو لوگ کهیں گے.........!!!!!!!
ملی تو کبھی نھیں تھی😍
مگر پوسٹ اچھی کرتی تھی مرحومہ😑😂😝😂

Aini-007
 

شکل کی خوبصورتی محض آنکھوں کو بھاتی ھے.
جبکہ کردار کی خوبصورتی دلوں کو فتح کر لیتی ہے

Aini-007
 

صحرا میں ڈھونڈتی هوں سمندر کی ادائیں
مجھ کو میرے معیار کی دنیا نہ مل سکی__!

Aini-007
 

مشکل وقت میں ہمیشہ دعا کیا کرو کیونکہ
جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہو جاتا ہے وہاں سے رحمتِ خداوندی شروع ہو جاتی ہے_____💕💕