Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

شبِ بخیر 😴😴😴😴

Aini-007
 

مجھے عزت میرے خدا نے دی ہے ...
کسی کے برا چاہنے سے مجھے فرق نہیں پڑتا....🙂💯

Aini-007
 

خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ😔
قرآن اٹھاؤ, دل سے لگاؤ❤
رب کے ہو جاؤ❤

Aini-007
 

جس طرح پھول کا تعارف اس کی خوشبو ہوتی ہے، اسی طرح انسان کا تعارف اس کا کردار ہوتا ہے،
🌹🌸🌹

Aini-007
 

مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے میں ہے ❤💯
اورعورت کی خوبصورتی جوانی میں پردہ کرنے میں ہے 🔥❤

Aini-007
 

ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﮍﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ*
ﮐﻮٸﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺐ ﺑﻮﻟﺘﯽ
ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﺎٸﻨﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺳﻮ
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺭﻧﮓ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ
ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺳﺎ ﺳﻨﺎﭨﺎ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ
ﭘﺎﮎ ﺳﺐ ﮐﮯ ﻧﺼﯿﺐ ﺍﭼﮭﮯ
*!!!!......ﮐﺮﮮ۔۔۔ﺁﻣﯿﻦ

Aini-007
 

بکرے کی بیوی کا نام بکری تو مچھلی کےشوہر کا نام کیا ہوگا ھاھاھاھاھا بتاٶ بتاٶ جلدی 😂😂😂😂😂😂😂

Aini-007
 

آج ایک لڑکےکی فرینڈ ریکویسٹ آئی میں نے accept کر لی😍😍😍 کچھ دیر بعد وہ مجھے block کر گیا😒😒
پوچھو کیوں😞 چلو میں آپئ دس دیندی آں
۔ کہتا کیا حال ہے😍😍😍
میں نے کہا جی بس آپ کا ہی خیال ہے😜😜😜 پھر بولا آپ کا Whatsapp ہے☺☺☺میں نے بولا نہیں😞😞😞
تو بولا بناؤ ناں😌😌😌میں نے کہا اچھا اب کوٸی گھر پر نہیں ہے آتے ہیں تو کسی سے ریسپی پوچھ کے بناؤں گی 😌😌😌
بولا کیوں آپ کا playstore نہیں ہے😱😱😱 میں بولی نہیں جی ہمارے محلے میں بس ایک ہی کریانہ سٹور ہے😉😞
اس کے بعد سےاس بھاٸی کی Id show نہیں ہو رہی😒😒😒😒🙊😪😑.
#😁

Aini-007
 

کیاآپکو پتہ ہے کہ موباٸل فونز میں موجود ایٸر پرواز کا کیا مقصد اور کون کون سے فاٸدے ہیں اس کے ایک فاٸدے سے تو آپ سب واقف ہی ہیں کہ اسکے آن ہوتے ہی موباٸل اپنے سنگل کھو دیتا ہے اور سمز بھی،مگر اسکا ایک اور فاٸدہ جس سے آپ سب ابھی تک ناواقف ہیں وہ یہ کہ ایٸر پرواز کے آن ہونے کی صورت میں اگر آپکا موباٸل آپکے ہاتھ سے گر جاۓ تو وہ زمین پہ نہیں گرے گا بلکہ ہوا میں اڑنے لگے گا اور جتنی زیادہ موباٸل کی بیٹری ہوگی اتنا زیادہ اڑے گا ۔۔۔🤓
یقین نہیں ہوا نا مجھے پتہ تھا آپ ٹراٸی کر کے دیکھ لو اور شکریہ بولنےکی کوٸی ضرورت نہیں بس دعاٶں میں یاد رکھنا😌😌
اور غور سے پڑھنے کا شکریہ 😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🙏

Aini-007
 

سردی کی لگتا ہے پچھلے سال سیپلی آگٸ تھی اس دفعہ پوری تیاری کیساتھ آٸی ہے ٹاپ کرکے ہی جاۓگی کمینی😖😖😖😖😖😖

Aini-007
 

مجھےپیج سے دس روپے ملے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🙄
جس کے بھی ہیں وہ اپنا شناختی کارڈ ۔بے فارم اصل تصویر اور ایک ہزار روپے دے کے لے جاۓ 🙄🤣🤣🤣🥊🤫🤭🤪😆🤠😌

Aini-007
 

کل ایک پوسٹ پہ ایک Gf,bf لڑاٸی کررہے تھے میں نے ایویں ہی ان دونوں بیچ میں کمنٹ کر دیا کمینے تیری انہی حرکتوں کی وجہ سے ہمارا بریک اپ ہوا تھا اور کتنی ہیں میرے جیسی اس بیچاری کو تو چھوڑ دیتے 😢
بس میں واپس آگٸ
کل سے لڑکا 20 دفعہ بول چکا ہے پلیز میری گرل فرینڈ کو بولو مجھے unblock کرے اور 40 میسج لڑکی کر چکی ہے کہ آخر بہن تم دونوں کے بیچ ہوا کیا تھا جو بریک اپ ہو گیا آپ دونوں کا 😓
اب میں ان دونوں کو کیسے بتاٶں کہ میں تو تم دونوں کو ہی نہیں جانتی 😯😳🙉
الو بنایا بڑا مزہ آیا😁😂🤣🙄🤫🤪🤣🤣🤣🙈🙈🙈🙈🙈🙈
# 🔥✌

Aini-007
 

•"🌸🎀✨"•
" سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ
تم سے بڑا گنہگار اور اللہ سے بڑا
مہربان کوئی نہیں ھے*. ❤
#_ "💕" 🌸 ❤

Aini-007
 

"_____________________*❤
کتنا سکون دیتا ہے اس جگہ بیٹھ کے رونا ،❤
جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو،،،❤✌

Aini-007
 

_____🌟کچھ ایسے بن جاٶ کہ تمہيں دیکھنے والے ۔
تمہاری تربیت کرنے والوں کے حق میں!
دعائيں کریں 💯

Aini-007
 

🍂یہ دوریاں تو فقط ___ ہوش کا تقاضہ ہیں
🍊
میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم🍂🍊

Aini-007
 

#آج #نا #میں #نے #چالیس #کلو #کی #آٹے #کی #بوری #اٹھائی🔥
#وہ #تو #شکر #ہے #بوری #خالی #تھی #ورنہ #میں #تو #گئی #تھی___ 👻🙊

Aini-007
 

میں #کس کس #کو بری #لگتی ہوں😑
ذرا #سامنے آو👀
اس #کی نکی #نکی بوٹیاں #کروں😒🌚🌸
😂🙊🙊

Aini-007
 

#امی۔تم #جیسی سست #لڑکی پورے #خاندان میں #کوٸ نہی😡
میں۔#آسمان پہ تارے #تو بہت #ہوتے ہیں #لیکن چاند #صرف ایک🙈
#فلاٸینگ #چپل👠 #rsived😐

Aini-007
 

میری #قدر کیا #کرو 😌 #کیوں کہ اگر #میں نا ہوتی 😔تو #پاکستان کی آبادی "#بیس کروڑ کی بجائے #انیس کروڑ #ننانوے لاکھ ننانوے #ہزار نوسو #ننانوے " ہوتی🤦♀️
اور پھر آپ #سب کو گنتی کرنے میں کتنی #مشکل ہونی #تھی 😋