Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

🍂یہ دوریاں تو فقط ___ ہوش کا تقاضہ ہیں
🍊
میرے خیال کی دنیا میں میرے پاس ہو تم🍂🍊

Aini-007
 

#آج #نا #میں #نے #چالیس #کلو #کی #آٹے #کی #بوری #اٹھائی🔥
#وہ #تو #شکر #ہے #بوری #خالی #تھی #ورنہ #میں #تو #گئی #تھی___ 👻🙊

Aini-007
 

میں #کس کس #کو بری #لگتی ہوں😑
ذرا #سامنے آو👀
اس #کی نکی #نکی بوٹیاں #کروں😒🌚🌸
😂🙊🙊

Aini-007
 

#امی۔تم #جیسی سست #لڑکی پورے #خاندان میں #کوٸ نہی😡
میں۔#آسمان پہ تارے #تو بہت #ہوتے ہیں #لیکن چاند #صرف ایک🙈
#فلاٸینگ #چپل👠 #rsived😐

Aini-007
 

میری #قدر کیا #کرو 😌 #کیوں کہ اگر #میں نا ہوتی 😔تو #پاکستان کی آبادی "#بیس کروڑ کی بجائے #انیس کروڑ #ننانوے لاکھ ننانوے #ہزار نوسو #ننانوے " ہوتی🤦♀️
اور پھر آپ #سب کو گنتی کرنے میں کتنی #مشکل ہونی #تھی 😋

Aini-007
 

#آو #توتلی #زبان #میں #دالب... 🔥
😐
#اتنی #باتیں #تلیں #تہ #تھت #دائیں..
🙊

Aini-007
 

آج شیشہ دیکھا تو ایک ہی بات منہ سے نکلی
"جگ گھومیا میرے جیسا نہ کوئی" 🙈🙈🙈😋😋😋

Aini-007
 

یہ جو محبت ہوتی ہے ناں 🔥
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے
😇🌿🌸❤️

Aini-007
 

تم میری زندگی کا خوبصورت اثاثہ ہو___!!😍
اللّٰہ تمھیں میرے علاوہ ہر بلا سے محفوظ رکھے...❤❤🙈😋

Aini-007
 

ایک بار مجھے ناخن بڑھانے کا بہت شوق ہوا,ابھی تھوڑے سے ہی بڑے ہوئے تھے کہ امی کی نظر پڑ گئی انہوں نے یہ نہیں کہا کہ کاٹ دو ,
لیکن میرے ہاتھ اپنے ہاتھوں میں لے کر جو انہوں نے کہا اس کے بعد کبھی دوبارہ ہمت نہیں ہوئی ایسا کرنے کی,جانتے ہیں کیا کہا تھا؟
"اسلام کی بیٹیو!تمہارے کَٹے ہوئے بال اور بڑھے ہوئے ناخن اسلام کا مذاق اڑاتے ہیں"
😞😔😔

Aini-007
 

ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺖ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﯽ ﺭﮐﮭﻮ
ﭘﮭﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ

Aini-007
 

کسی کیلئے اتنا بھی مت گر جائیے گا
کہ
جس کیلئے گرے ھوں وہ ہی اٹھانے سے انکار کر دے.....!

Aini-007
 

در و دیوار سے جالا نہیں جاتا اماں
مجھ سے گھر بار سنبھالا نہیں جاتا اماں!
یہ جو اشک میری آنکھ میں بھر آتے ہیں
ان کو الفاظ میں ڈھالا نہیں جاتااماں!
پاؤں سے ہٹ کے، تہہِ دل میں اتر آتا ہے
مُندمِل ہو کے بھی چھالا نہیں جاتا اماں
میں جو آنسو کی طرح پھر لوٹ کے جا نہ سکی یُوں تو اپنوں کو نکالا نہیں جاتا اماں!
کیسے نکلے گا اندھیروں سے میرے بخت کا چاند اس کے اطراف سے ہالا نہیں جاتا اماں!
مُجھ میں معصوم سی تیری بیٹی ابھی باقی ہے جس کی ضِد کو کبھی ٹالا نہیں جاتا اماں!

Aini-007
 

ایک وقت آنے والا ہے آپ پہ کہ جب پاؤں کے انگوٹھے باندھ دئیے جائیں گے، کانوں اور ناک میں روئی ڈال دی جائے گی، وہ زبان جو بتیس دانتوں میں بھی قابو نہ تھی پھر تب نہ بول پائے گی، وہ ہاتھ جن سے خیر کا کام نہ ہوا پھر نہ ہل پائے گا، وہ جسم جس پہ آپ کو بڑا مان ہے پھر ساکن پڑا ہو گا، رشتےدار اور عزیز قبر میں اتار کے چلے جائیں گے. بس آپ اور آپ کے اعمال قبر میں ہوں گے.
اس دنیا میں نہ کوئی سدا رہا ہے نہ رہے گا. یہ دنیا دھوکے کے گھر کے علاوہ کچھ نہیں. اپنی آخرت کی فکر کریں، حقیقی زندگی وہی ہے. آج وقت ہے، موقع ہے، اس ایک پل کو بھی ضائع نہ جانے دیں.
اپنے اللہ کی طرف لوٹ آئیں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں اس سے پہلے کہ موت کی سختی آ جائے اور پھر افسوس کے سوا کوئی چارہ نہ ہو.. اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے.آمین.

Aini-007
 

جب مسئلے نہ ختم ھوتے ھوں اور نہ ھی حل ھونے کا نام لیتے ھوں.... استغفار اور درود پاک کو تھام لیں... اللہ ھر چیز سے نوازتا جاۓ گا.....!

Aini-007
 

شب بخیر 😴😴😴😴😴

Aini-007
 

💞💞السلام علیکم💞💞
🕋جمعــــــہ مبارکـــــــــ🕋
یَا اَحَـــبُّ مِـــنْ کُلِّ مَحْبُـــوْبٍ اِغْـــفِرْلِیْ ذُنُـــوْبِیْ
وَاَدْخِلْنِـــیْ فِیْ عِبَـــادِکَ الْمُخْلِصِیْنَ
اے ہـــر پیـــارے ســـے زیـــادہ پیـــاری ہـــستی
مجھـــے میـــرے گنـــاہ بخـــش دے
اور مجھـــے اپنـــے مخلص بنـــدوں میـــں داخـــل کـــر لـــے
آمیــــــــن یا ربــــــ العــــــالمیــــــــن

Aini-007
 

💞السلام علیکم💞
🕋جمعہ مبارک🕋
جو لوگ اللهﷻ کی عظمت جانتے ہیں وہ نیکیاں کر کے بھی روتے ہیں۔
جو اللهﷻ کی عظمت سے ناواقف ہیں وہ گناہ کر کے بھی ہنستے ہیں.

Aini-007
 

مجھے لگتا ہے ___🤔
سب سردی کی وجہ سے سوئے ہوئے ہیں ___😴🥶
کوئی نظر نہیں آرہا جو پوسٹ لائک کمنٹ کرتا __ 🙄😁🤣🤣

Aini-007
 

میں جب بھی فرینڈز کو آن لائن دیکھتی هوں .. 😳😳
تو دل کو سکون ملتا هے ☺☺
کے صرف میں هی بیکار نهیں هوں .. 😜😜
کام دھندا اِنکے پاس بھی نهیں هے .. 😝😝😂😂