اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ
آپکو "اچھا" کہیں___ 🤗
تو اپنا نام "اچھا" رکھ لیں
اور کوئی حل نہیں ہے ___🤷😁😂😂
اسلام وعلیکم
صبح بخیر
عبادتیں قبول ہوں یا نہ ہوں،
ندامتیں قبول ہوجاتی
ہیں"_
🍃 "یہی توبہ کا فلسفہ ہے 🌾🌸
میں قبر اندھیری میں
گھبرائوں گی جب تنہا 😭
امداد میری کرنے
آجانا رسولُ اللّه 😢
🌠صبر کرنا سیکھو، معاف کرنا سیکھو، پھر دیکھنا
زندگی کیسے حسین ہوتی ہے✔💯
مولانا طارق جمیل صاحب❤
"__نفرت پھیلانے والے بہت ملے گے
۔محبت پھیلانے والے بنو_____"❤
[مولانا طارق جمیل صاحب]
_"پریشانیاں تو ہزار ہیں🌺
پر سکون دینے والا صرف میرا ﷲ ہے___"❤
•
تم لوگوں کی بات کرتے ہو 😏
میں تو بھوتوں کو بھی باتوں میں لگا لیتی ہوں 😉😎
⚫
"__یااللہ مجھے ایسا نمازی بنادے
کہ پھر نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو💕__"
آمین💙
احساس اک ایسی خوشبو ہے جو صرف محسوس کی جاتی ہے_
اسے تشہیر کی ضرورت نہیں پڑتی.....!!!!
محبتوں کو لحد میں اتار دیتے ہیں
دعائیں دے کے بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں۔۔۔۔
انسان اپنے قد سے نہیں اپنے ظرف سے بڑاہوتا ہے
ظرف وسیع ہو تو تعلقات کو موت نہیں آتی ـــــ!
کچھ لوگ ہمارا پیار ہمارے احساسات لے کر بعد میں صرف ہمیں دیتے ہیں. تو کڑوے رویے اور تلخ باتیں اور افسوس کے ہم چاہ کر بهی انکو کچھ نہیــں کہہ پاتے۔
💔زندگی 💔
میں چلتے جب تھک جاتی ہوں تو پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں،دیکھتی ہوں کہ جو سفر میں نے طے کر لیا ہے وہ میرے آگے والے سفر سے کہیں زیادہ مشکل اور طویل تھا،میری ہمت بڑھ جاتی ہے اور میں آگے کو چل پڑتی ہوں
بس ہمت اللہ سے مانگتی ہوں کہ کسی کے دل دکھانے کا ذریعہ نا بن جاو خوش رہیں
شب بخیر
"چھوڑنے والے ہمیشہ بہانے کی تلاش میں رہتے ہیں""_________•••
"""انہیں جانے دیں"""___•••
،،یقین کیجئے،،! "جو آپ سے مخلص ہونگے"____•••
""وہ دس جوتے کھا کہ بھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے""____•••
"خوداحتسابی ایک اچھا انسان بننے کے لئے بیحد ضروری ھے__اپنے آپ کو ہمیشہ ان لوگوں کی جگہ رکھ کے سوچیں جن میں آپ کو خامیاں نطر آتی ہیں__پھر آپ کو اپنا آپ بہت واضع نظر آئیگا__😊
اللہ پاک آپ کو سدا ہنستا مسکراتا رکھیں_
آمین😇🌹🌺
شیشہ اور رشتہ دونوں ہی نازک ہوتے ہیں، شیشہ غلطی سے ٹوٹ جاتا ہے اور رشتہ غلط فہمی سے
اور ویسے بھی شیشے اور رشتے تب تک ہی خوبصورت لگتے ہیں جب تک وہ جُڑے ہوں اگر ٹوٹ جائیں تو دونوں ہی چبھنے لگتے ہیں
انجان رہنا جان لینے سے بہتر ہے ..کیونکہ جب کسی کو مکمل جان لیا جائے تووہاں سے فاصلوں کا آغاز ہوجاتا ہے اور اس بات کا دکھ صرف اسے ہوتا ہے جو کسی بھی رشتے میں مخلص ہوتا ہے
رشتے توجہ کے محتاج ہوتے ہیں اگر توجہ نہ دیں تو کمزور ہونے لگتے ہیں یاد رکھیں کوئی آپ سے محبت کرتا ھے توجہ دیتا ھے تو اسکو کبھی نظر انداز نہ کریں ورنہ وہ باہر سے زندہ لیکن اندر سے مردہ ہو جائے گا اور اگر دور ہو گیا تو صرف پچھتاوا ہی باقی رہ جائے گا
رشتوں کی ڈور آجکل اتنی الجھ گئی ہے کہ ہم دوسروں کی تکلیف تو دل سے محسوس کرکے انہیں دل سے ہی تسلی دلاسے دیتے ہیں لیکن اپنوں کی تکلیف کو ڈرامے سمجھ کر انکے زخم مستقل کریدتے ہیں________
زندگی میں ملنے والے دکھ بلکل نمک کیطرح ھیں اگر گلاس میں ڈال کر پیو تو کڑواہٹ برداشت نہیں کرپاؤ گے اور اگر اتنا ہی نمک ایک جھیل میں ڈال کر اس سے پانی پیو تو ذائقے میں کوئی فرق نہیں آئیگا
اس لئے جب کبھی بھی زیادہ دکھی ھو تو اتنا کرو کہ خود کو بڑا کرلو
گلاس نہیں جھیل بن جاؤ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain