Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

دل_چاہتا ہے اپنی معصومیت پر ایک کتاب لکھ دوں.
پر ڈر لگتا ہے کوئی میرا طلبگار نہ ہوجائے. 🙊🙈😜😂🙈

Aini-007
 

Ulajh Jati Hu Mai Baat Baat Par... ♥️
Mujh Par Wajib Hai K Khamosh Rahu... ♥️

Aini-007
 

ρнιя đιĻ кє яααѕтση ρє
тєяι ααнαт jσ нυι
нαя đнαđкαη jαѕнαη мєιη нαι
уєн ιηααуαт jσ нυι

Aini-007
 

ٹوٹ جائیں تو کب کھنکتی ہیں
یہ لڑکیاں بھی تو چوڑیوں جیسی ہو تی ہیں .

Aini-007
 

ازل سے ہے مکافاتِ عمل کا سلسلہ قائم..!
رولایا جس نے اوروں کو، وہ خود بھی
چشمِ تر ہوگا.💯
🥀🔥

Aini-007
 

نہ کوئی رنج کا لمحہ کسی کے پاس آۓ!
خدا کرے نیا سال سب کو راس آۓ !
آمین❤️💥

Aini-007
 

میرےسارے فرینڈز
سخت سردی کی وجہ سے جَم گئے ہیں ___ 😨🥶
جِسکی وجہ سے نا لائکس آ رہے ہیں اور نا ہی کمنٹس ___🥴😁😂

A  : میرےسارے فرینڈز سخت سردی کی وجہ سے جَم گئے ہیں ___ 😨🥶 جِسکی وجہ سے نا لائکس - 
Aini-007
 

صورتیں جتنی بھی اچھی ہو ،
نصیبوں کی محتاج ہوا کرتی ہیں..💚🖤

Aini-007
 

احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں
معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں♥❤️

Aini-007
 

میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں .o1 .o5
اپنے500 FOLLOWER دیکھنا چاہتی ہوں ۔.d1 .a5 .a8

Aini-007
 

HAPPY NEW YEAR!
Year 2020 ka aghaaz 'Followers' ke sath karein
Follower bnyn SB mery .a5

Aini-007
 

#__ASsaLaM_o_ALaiKuM...
Subah_E_Bakhair
🌺اے عرشِ مُعلیَ کے مالک🌿
🌺اے حکمت والںے🌿🌺اے کائنات کںے رَب🌿🌺ہمارے دلوں کو گمراہ ہںونے سے بچا🌿
🌺اور آج کے اس روشن دن کو ہمارے لئیے با عثِ ر حمت 🌺بنا دے🌿🌺گناہںوں سے بچا،🌿🌺اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کا میابی عطا فرمادے🌺🌿 🌺بے شک تو غفوررحیم اور دعاّوں کا سننے والا ہںے🌿
#__..☘☘