Damadam.pk
Aini-007's posts | Damadam

Aini-007's posts:

Aini-007
 

انسان کی بہت ساری خواہشات میں یہ چار انتہائی بنیادی خواھشات ہیں۔عزت ملے،محبت ملے،خوشی اور سکون ملے۔ان سب کو حاصل کرنے کا نسخہ انتہائی سادہ ہے۔آپ کے پاس جو "خیر" ہے وہ لوگوں میں تقسیم کرنا شروع کر دیں-آپ دیکھیں گے کہ آپکو سکون اور خوشی بھی ملی ہے؛ محبت اور عزت بھی۔

Aini-007
 

رشتے بہت نازک ہوتے ہیں اس لیے ان کی بہت پیار سے حفاظت کریں کبھی کبھی چھوٹی سی بات بھی رشتہ ٹوٹنے کی وجہ بن جاتی ہے۔۔۔
مثال :مونگ پھلی میں دانہ نہیں
ہم تمھارے نانا نہیں،،،😒😂😂
دیکھیں نانا نے کتنی چھوٹی سی بات پر رشتہ ہی توڑ دیا۔۔۔😒😌😧😁
😹😹😹

Aini-007
 

مت گھبرائیے ، اللہ ہمارے ساتھ ہے 💞
(القرآن)
صبح بخیر😇💯

Aini-007
 

دُشمنوں سے کیسی فِکر
احتیاط اپنوں سے کیجئے💯🖤🙂
🥀

Aini-007
 

السّلام و علیکم صبح بخیر
-" بیشک ۔ “ __🌸⚘
" 🌹- "جب ربﷻ سے مُحبت ہو جاتی ہے نہ
تب دُنیا کی باقی تمام محبتیں , پھیکی لگنے لگ جاتی ہیں ۔ " - ❤😍😊 )"

Aini-007
 

فاصلوں🥀سے😉کبھی😒فرق💦نہیں❌پڑتا😥
اگر♥رشتوں💔کی✨جڑیں🍂 مضبوط💯ہوں🥀

Aini-007
 

مرد 🤵خضرات نے زنانہ🙍♀️ اکاؤنٹ بناۓ ہوۓ ہیں😠
میں سوچ🤦♀️ رہی ہوں میں بھی ایک مردانہ🤵 اکاؤنٹ بنا لوں😂😂

Aini-007
 

خود کو خود ہی، سنبھال کر چلیں،💙🍁 🌚
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ___☆ 🔥💯✌

Aini-007
 

☆๏●๏_________🐰_________°🥀🦋🥀°
'
°☆●" شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں
ڈھونڈنی چاہیے• بلکہ عادت ڈالنی
چاہیے کیونکہ شکر گزار لوگوں سے اللہ
بڑی محبت کرتا ہے_____●°📿❣️📿°●
'
°•~•🥀°_____🐰_____°🦋____🦋°

Aini-007
 

بیشک مختصر رہو 🔥
#مگر مخلص رہو 💯

Aini-007
 

بہت جلد تم سب کا بریک اپ ہوگا 😏
میری پوسٹ اگنور کرنے والوں😂😜

Aini-007
 

ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ
ﮐﻮﺉ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ
ﭘﺘﻠﯽ ﻟﮓ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔😜😜

Aini-007
 

خود کا مقابلہ کسی سے نہ کرو
آپ جسے ھو بہترین ھو❤

Aini-007
 

فرش والے لاکھ کہیں کہ یہ ممکن نہیں مگر میں نے اس کے " کُن " سے تقدیریں بدلتی دیکھی ہیں..💖

Aini-007
 

جب رب سے کچھ #مانگو تو رب کو ہی مانگو💞💯
#کیونکہ جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہو گا.n5

Aini-007
 

بہت #بری ہوں نہ میں؟
دعا کرو #کروڑ_پتی بن جاؤں 🤑🤑
اور کسی کو #منہ بھی نہ لگاؤں😂😏

Aini-007
 

میری پوسٹ واٹر پروف ہوتی ہیں👌💓💦
نہیں یقین تو پانی ڈال کر دیکھ لو😜💓💦

Aini-007
 

ﺳﻨــــﻮ
ﺟﺲ ﺟﮕﮧ ﺁﭘـــ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺗـــ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﯿﭩﮭــﮯ ﺭﮨﯿــﮟ
ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺁﭘـــ ﺳﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﻮ✌
ﺍﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﭙﺎﺋﯿــــﮟ👋😑

Aini-007
 

اکیلے رہنا ,, اکیلے لڑنا ,, اکیلے جینا سیکھو,
دنیا کسی کی نہیں ہے,..🙂

Aini-007
 

اور مقدر تو کبھی دھندلے نہیں ہوتے .
ہم جو کھو دیتے ہیں ناں ____
قدرت اس سے پہلے ہی ___
ہمارے لئے بہترین چن کر رکھتی ہے 💖🌹