Damadam.pk
Air_Force's posts | Damadam

Air_Force's posts:

Air_Force
 

وہ بھی مر مر کے جی رہا ھو گا
میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا.
💔

Air_Force
 

تلخئ حیات میں، مسکراہٹ سجا کے رکھ...
سمندر سا ظرف چاہئے، اپنوں کے درمیان

Air_Force
 

ایسے جاؤں گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں
پھر وہموں گمانوں .. میں بھی نہیں آؤں گا😥💔
💔🥀😥

Air_Force
 

وفاداری بہت قیمتی صفت ہے ..!!
سستے لوگوں سے اسکی ، امید نہ رکھیئے"_

Air_Force
 

ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک.

Air_Force
 

وہ جس کی یادوں کہ سہارے جیتارہا میں👩🏻🦰♥️ 🖤مرشد🖤 اک پل بھی اسے یاد نہ آ سکا میں😞😞

Air_Force
 

کبھی کبھی یہ ترا مجھ سے ہم سخن ہونا
منافقت بھی اگر ہے تو خوبصورت ہے
💥🥀🖤

Air_Force
 

تنگ نہیں کرتے ہم انہیں آج کل👍
یہ بات بھی انہیں تنگ کرتی ہے❤

Air_Force
 

وہ جس کی یادوں کہ سہارے جیتارہا میں👩🏻🦰♥️ 🖤مرشد🖤 اک پل بھی اسے یاد نہ آ سکا میں😞😞

Air_Force
 

یونہی تو نہیں عشق میں سرمست ہوۓ ہم💞☺️
اک روح میری روح میں تحلیل ہوئی ہے💞💙

Air_Force
 

یہ بھی ھو سکتا ھے کل زھر میسر نہ ھو____🔥⁦🖤
ھم نے اس خوف سے کچھ سانپ پال رکھے ھیں_🤝🏻✌🏻

Air_Force
 

One shot One kill🥴
Good Shaheen Shah Afridi🥰🥰

Air_Force
 

بہت ہی مختصر ______داستان ہے میری!! ✍️
فقط مستیاں، شوخیاں، نادانیا 😋 اور میں... 😘

Air_Force
 

خالق سے دل لگاؤ 🖤
مخلوق تو وفا کے لائق نہیں :)

Air_Force
 

وہ اک عارضی سا تعلق 🔥💦
رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا.🍃

Air_Force
 

جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ مجھے زرا سا بھی نہیں چاہیے...🔥

Air_Force
 

ثبوت مانگ رہا ہے مری محبت کا
دلیل دیتے ہوئے شرم آ رہی ہے مجھے😶

Air_Force
 

گناہ کچھ ایسے ہوئے ہیں ہم سے انجانے میں
پھولوں کا قتل کر بیٹھے ہیں پتھروں کو منانے میں

Air_Force
 

تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا🖤
میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے😐

Air_Force
 

میں چپ ہوں کسی وجہ سے
جس دن برس جاؤگا اُس دن ترس بھی نہیں کھاؤں گا ✨