اتنا تو جان لیا تجھ سے دور رہ کر
کہ کوئی نہیں مرتا کسی کے بغیر💔💔
کسی نے کہا تھا تم بہت اچھے ہو
میں نے کہا یہی تو خرابی ہے 💔🔥
*دٌنیا کے سب سے تیز ... اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار ... لفظ اور زبان ہیــــــــں ... عمریں گزر جاتی ہیــــــــں ... لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیـــــــــں بھرتے .........!!!*
💞 💞 💞 💞
*اداس آنکھوں کے بادلوں نے ... دلوں کے گرد و غبار دھوئے ... یقین پتھر بنا کھڑا ہے ... گمان پانی میــــں بہہ رہا ہے ......!!!*
💞 💞 💞 💞
*نصیحت جتنی نرمی سے کی جائے اتنا ہی اثر کرتی ہے کیونکہ زبان کے میٹھے بول دلوں کو خرید لیتے ہیں.."*😔💔
*
*" ہاں یہ سچ ہے کہ ؛ اُس نے مُجھ پر کبھی کُچھ ظاہر نہیں ہونے دِیا مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ ؛ وہ مُجھ سے اب اُکتا گیا ہے!"*😔💔
*
*اگر آپکو معلوم ہو جائے کہ لوگ کتنی جلدی آپکی موت کے بعد آپکو بھول جاتے ہیں تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی ضائع کرنا چھوڑ دیں۔"*😔💔
*
یہ جو محبت ہوتی ہے ناں 😊
یہ رنگت نہیں سنگت دیکھتی ہے
ہائے وہ میرے گن گاتا ہوا شخص
سوچا نہیں تھا کہ اکتا جائے گا🔥😊💔
*میں نے اکثر لاڈلی اولادوں کو دکھوں کے ساتھ دربدر ہوتے دیکھا ہے جیسے میں خود بھی ہو رہا ہوں🥀🌚*
*”قُربان“ کرنے اور ”بانٹ“ دینے میــــــــں بڑا سُکھ ہے چاہے ”انا“ ہو یا ”خوشیاں“🥀🌚*
*وہ اکلوتا آنسو جو میری موت کی خبر سن کر تمہاری آنکھ سے نکلے گا میری محبت کا کل اثاثہ ہو گا🥀🌚*
رو لیا کریں ورنہ اندر
سب ٹوٹ پھوٹ جائے گا۔۔۔🖤
مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے..!💔
سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں
"میرا وہ مطلب نہیں تھا "
💔👏
اسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا
بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے🏃🥀

*6⃣✒دوســـروں کـی خــوشی کـو اپـنا دکھ بـنا لیـنے والــوں کـی زنـــدگـی بـے رنـگ ہـی رہـتی ہـے۔ انہــیں کہــیں چــین نہــیں ملــــتا*
🌿💞🌿💞🌿💞
*4⃣✒بہتـــــ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮨــــﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ جن ﮐﮯ ﺟﻮﺍبــــ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ "ﭨﮭﯿﮏ ہــــے" ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ اور ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻭﮦ باتیں ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ٹھیکـــ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ .......!!!*
💞🌿💞🌿💞🌿

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain