خاص ہو تم
یہ احساس دلانے دلاتے!!"
عام ہوگئے ہم
*کوٸی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جاۓ تو اُسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں🥀🌚*
,,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔
ہم ان کے نہیں ہوتے صاحب✌🏻
جو سب کے ہوتے پھریں!🔥
*ہم بدلے نہیں ہیں صاحب بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں..!*🥀🤔💯
-" اوقات سے زیادہ دی ہوئی عزت اور محبت کم ظرفوں کو کبھی راس نھیں آتی_" 😊💔
ہم بھی گھر سے تب نکلے💓🥀
🖤مرشد🖤
باتیں جب اپنوں کی سہی نہ گئ❤️🥀
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
صاحب👑
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤
*اِصلاحی قَول* 1306
دُوسرُوں پر *تَنقِید* کرنے،
اور اُن کی *غَلَطی* پر،
*اللّٰه اللّٰه* کرنے سے بہتر ہے کہ،
اپنی *غَــــــــــــــــــــلَطی* پر *اُستَغفِرُاللّٰه* کِیا جائے•••••
محبت کی میم سےمنسوب ھےمحبوب میرا
یوں توقلم کےقاف میں قہر بھی ھےقراربھی
🥺🥺
تمہیں ھم یاد آئیں گے 🌼
زمانہ بیت جانے دو🍂
*عورت درست لوگوں کے ہاتھوں میں سب سے خوبصورت کتاب ہے❤🔥*

💫💢✨Today is Friday recite the durood Sharif as much as possible💯🤍🥀

*وہ مجھے چھوڑ کے خوش ہے تو شکایت کیسی!!!*
*اب اُسے خوش بھی نہ دیکھوں تو محبت کیسی!!!*🤍
Koi glti hoi ya heart hva koi to maaf kr dna Allah Hafiz 🙏🙏🙏🙏🙏🙏😢
*زندگی نے ایک بات تو سیکھادی*
*کہ ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 🥀🖤🔥*
*جہاں دو طرفہ محبت ہو وہاں منزل کا نہ ملنا زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔🌚💔🔥*
*کچھ لوگوں میں اپنی طرف کھینچ لینے کی طاقت تو ہوتی ہے لیکن اپنائے رکھنے کی قوت نہیں ہوتی🙂💯*
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮍﺍ ﮨﯽ ﺳﺨﺖ ﺟﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺑﻦ ﮐﺮ ﭨُﻮﭦ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ, ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ. !💔 🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain