Damadam.pk
Air_Force's posts | Damadam

Air_Force's posts:

Air_Force
 

*جہاں دو طرفہ محبت ہو وہاں منزل کا نہ ملنا زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے۔🌚💔🔥*

Air_Force
 

*کچھ لوگوں میں اپنی طرف کھینچ لینے کی طاقت تو ہوتی ہے لیکن اپنائے رکھنے کی قوت نہیں ہوتی🙂💯*

Air_Force
 

ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮍﺍ ﮨﯽ ﺳﺨﺖ ﺟﺎﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﺐ ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺑﻦ ﮐﺮ ﭨُﻮﭦ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ, ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ. !💔 🍂

Air_Force
 

ویکسین لگوا لی ہے، انجیکشن سے قبل نرس سے پوچھا،
"میڈم دو سال والی بات اگر سچی نکلی تو؟"
بولی: "بھائی ساری دنیا لگوا رہی ہے، آپ نے اکیلے دنیا میں رہ کر کیا کرنا ہے....."😛😜

Air_Force
 

مسکراؤ کیوں کہ آپ کیوٹ ہو😊
ہنسو کیونکہ میں نے مزاق کیا ہے 😂😂😂
🦁❤️

Air_Force
 

#لھجے_میں_نرمی_ہو_تو___😊✌🏻
#الفاظ_شفا_دیتے_ہیں____🔥💯

Air_Force
 

"کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟؟؟
ہم نے کہا صرف سانسیں..!!
🙃🥀🖤

Miss kro ge mjy bye 💔
A  : Miss kro ge mjy bye 💔 - 
Air_Force
 

اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے

Air_Force
 


" اب نہ دیکھوگے مُجھے لوٹتا اپنی جانب ؛
عزتِ نفس بڑی قیمتی شے ہے پیارے
😡😡😡😡😡 💔🥀

Air_Force
 

عورت محبت کے بغیر ایسے مر جاتی ہـے
جیسے کوئی پھول 🥀
دھوپ نہ ملنے سے اپنی تازگی کھو دیتا ھـے ❤️🥀
Love you someone 💔🥀

Air_Force
 

اچهے لوگ ہمیشہ
" الله پاک "
کے تحائف استعمال کرتے ہیں
ہونٹوں پہ "سچ"
چہرے پہ "مسکراہٹ"
الفاظ میں "دعا"
آنکهوں میں "ہمدردی"
اور
ہاتهوں میں "خدمت"
اللہ پاک آپکو ان تمام نعمتوں سے نوازے.
آمین
قیصر ساقی 💔🥀

Air_Force
 

تیرے دن اچھے ہیں، سو ہم سے کنارہ کر لے🙏
ہم برے لوگ، اکثر برے وقت میں کام آتے ہیں.🔥

Air_Force
 

کہا تصویر نے تصویر گر سے
نمائش ہے مِری تیرے ہنر سے

Air_Force
 

آج اپنے ہی در پر دستک دی
پھر کہہ دیا ، نہیں ہوں میں
🖤🥀

Air_Force
 

Dam💪 nahi😡kisi👈may Kay mita skay dosti👫 hmari 😍
Zang talwaroo🗡️🗡️ ko lagta hai jigri💞 yaroo👫ko ni🤠

Right 💯💯💯💯
A  : Right 💯💯💯💯 - 
Air_Force
 

تیرے بدلنے ـــ کا دکھ نہیں
اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں

Air_Force
 

#مــرشــد_کہتے ھیں... 🔥✌
کــمال وہ ھــو تا ھــے #جســکی تـعریفــ #دشمــن کــر ے🔥

Air_Force
 

_*💝♻️آج کــی پانــچــــویــں بات♻️💝*_
*مضبوط تعلق کسی ملاقات کا محتاج نہيں ہوتا کئی تعلقات ملاقاتوں کے باوجود ٹوٹ جاتے ہیں اور کئی بغير ملاقات کے بھی چلتے ہيں بس خلوص نيت شرط ہے*
💝♻️💝♻️💝♻️💝♻️💝♻️💝