جانے والوں نے تو یہ بھی نہ سوچا محسن
جو انہیں دیکھ کے جیتے ہیں کدھرجائیں گے
🥀🥀
قیصر ساقی 💔🥀
- کچھ نہ تھا میرے پاس کھونے کو 🥀
- تم ملی ہو تو ڈر گیا ہوں میں ❤️🔥
Assalamualaikum to all my cute followers 🥰🥰💞.
Aj Cal MRI posts ko like ni kr ry Yar mrzi hai apki 🙄
Mjy hope hai ab sy AP like kro gy thnx 💓
کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔
قیصر ساقی 💔🥀
یہ کسی پیر یا مرشد کے بس کی بات نہیں. . .
اداس لوگوں کے مسئلے خدا سمجھتا ہے. . . ☝🏻
By Air Force💔🥀
گاؤں میں سب کچھ اپنا تھا محترمہ🥀
شہر میں تیرے لیے کرائیدار ہوئے بیٹھے ہیں
قیصر ساقی 💔🥀
*جن راہوں پہ اِک عُمر تیرا ساتھ رہا تھا _*
*کُچھ روز سے وہ راستے سُنسان بہت ہیں*
*🥀 🌹
قیصر ساقی 💔🥀
Aik shakhs👩🦰ko itna chaho😍
Kay her shakhs👩🦰 ko chahny ki zroort ni hoti 🤩
💞Ab to smj Jo💞
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
قیصر ساقی 💔🥀
Vo ishaq😍 hi kaya Jo kisi ki shaqal sy ho👩🦰
Maza to tab🥰 jab ishaq kisi ki bataon sy ho 💞💞💞
❤️عشق میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
یار جیسا بھی ہو قبول ہوتا ہے🌾🌾

"ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﺗﻮ.......... ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎؤﮞ"
.ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺗﯿﺮﮮ
قیصر ساقی 💔🥀

جہاں دل بھر جاتے ہیں💕
وہاں بہانے مل ہی جاتے ہیں 🔥
حبیب جالب جب جیل گئے ... تو وہاں موجود ان کے دوستوں نے پوچھا: کیا حال ہے اب ملک کا؟
انہوں نے جواب دیا : بالکل ویسا ہی ... جیسا جیل میں ہونے والی نماز کا ہوتا ہے ...
جیل میں ... اذان ، فراڈیا دیتا ہے ... امامت، قاتل کراتا ہے ... اور نمازی، سب کے سب چور ہوتے ہیں ...
*جب آنسو نکلتے ہیں ... تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ... ان میں ماضی کی تکلیفیں ... درد ... دکھ ... اپنوں کے ستم ... چاہنے والوں کی بے اعتباری کا غم ... کبھی نہ بھرنے والے زخموں کی ٹیسیں ... وعدوں کی پامالی ... اور نہ جانے کیا کیا احساسات ... اور جذبات چھپے ہوتے ہیں ...!!!*
*کوئی کیچڑ سے پھسل کر گِر جائے تو*
*وہ یہ بعد میں دیکھتا ہے کہ مجھے چوٹ*
*تو نہیں آئی*
*پہلے یہی دیکھتا ہے کہ مجھے کسی نے*
*گِرتے ہوئے دیکھا تو نہیں*
*اِسکا مطلب ! انسان کو اپنی ”عزت“ اپنی*
*جان سے بڑھکر پیاری ہوتی ہے*
*اسی لئے اپنی اور دوسروں کی عزت کا بھی*
*خیال رکھیں۔*
*جس کی جتنی مرضی قدر کر لیں ... لوگ اپنے مفادات کو ہی ترجیح دیتے ہیں ... اس سے زیادہ ... اور کم کی ... اٌنکے پاس ... کوئی گٌنجائش نہيں ھوتی ...!!!*
جن سے ملنا نصیب میں نہ ہو
ا سے محبت کمال کی ہوتی ہے💔💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain