کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢


💔دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _💔
✌معیار تک آجاو✌🔥
💪
مقابلے کا موقع بھی دیں گے😏🦅

احساس محبت کا مری ذات پہ رکھ دو
تم ایسا کرو ہاتھ مرے ہاتھ پہ رکھ دو 💕
all frnds 🙄
*💞🌹آج کی اچّھی بات💞🌹*
*اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹
*زندگی کے ناخن بہت سخت ہوتے ہیں، ان کی کھرونچ جسم پر نہیں روح پر لگتی ہے اور زخمی روح کی پناہ گاہ صرف سجدہ ہی ہے.....!!!!*
🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟

At that first time on dmdm am waiting for someone 😞😞😞😞



نہ وہ تم رہے، نہ وہ دل💔 رہا، نہ وہ چاہتیں❤...
وہی ہم رہے💔 وہی غم رہے😭، وہی دوریاں، وہی حسرتیں..😭😭
ابھی تو اور محبت کا لطف آئے گا....................!!!!
کہ اب تو جان چھڑانے پہ آگیا ہے' وہ................!!!!
نامعلوم🌝
زندگی وہ کہانی ہے 🖤
جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے 🔥💔
*ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو،لکھنے والا اپنی کیفیت،جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے.....!!!!*
🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟
Dair say he sahi🙄Per kuch banay gay zroor💯
Ya zmana khariyat nhi 🛌
Hasiyat pochta hai 💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain