*جب احساس ہو جاۓ کہ جس نا محرم سے آپ کو محبّت ہے وہ آپ کا محرم کبھی نہیں بن سکتا تو خدا کی رضا کی خاطر پیچھے ہٹ جانا چاہیۓ تا کہ یوم قیامت جب وہ رب زوالجلال پوچھے کہ اے بندے! بتا تو نے میری خاطر اپنی کون سی پسندیدہ شے چھوڑی تو ہمارا دامن خالی نہ ہو.....!!!!*
🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟
مغرور ہمیں کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا
ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے
💞💞
تو پھر کیا ملا ؟؟؟؟؟
لوگوں سے مخلص ہو کر ۔۔💔💯😪
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
بیشک اللہ اور اسکے فرشتے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر درود بھیجا کرو💞🌷🌹
ﮨﻢ ﻧﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯ_____🔥✌
ﯾﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮧ ﺳﻨﺎﻭ_____🖤 💯.
🌸🌸اچھی باتیں🌸🌸
ایمان کے ساتھ ایک جھونپڑی میں رہنا
کفر میں کفر کے ساتھ محلوں میں رہنے سے بہتر ہے💕💕
میں نے جب بھی خدا سے گزارش کی ھے.💕.....
تیرے چہرے پر ہنسی کی سفارش کی ھے❤️😍

میری امی کو لگتا ہے کہ بس انکی ہی
اولاد نکمی😒 سارا دن موبائل پر لگی رہتی ہے😔
کاش کہ وہ آپ لوگوں کو بھی جانتی ہوتی😒😂
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺ ....
لوگوں سے کیا شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
آرزو ہونی چاہیے کسی کو یاد کرنے کی 🥀🌚
لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ہیں🖤
اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں ہے 💔🙂
#🖤
کن لفظوں میں بیان کروں اپنے درد کو🥀🌚
سننے والے تو بہت ہیں سمجھنے والا کوئی نہیں🖤
ایک دو زخم نہیں سارا بدن چھلنی ہے 🥀🌚
درد بےچارہ پریشاں ہے کدھر سے نکلے🖤
سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا ہے 🥀🌚
جب درد اپنے دیں تو احساس کون کرے گا🖤


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain