سنا ہے درد کا احساس اپنوں کو ہوتا ہے 🥀🌚
جب درد اپنے دیں تو احساس کون کرے گا🖤


*یوں نا کہو کے قسمت کی بات ہے*
*میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے*
*~for you😞~*
*خاکی بدن کا مرتبہ پہچان اے ابنِ آدم*
*تیرے لیے خُدا نے فرشتے جُھکائے ہیں❤️*
*~safi~*
انسان بے داغ بھی ہو تُو
داغ لگانے والے ہزار ہوتے ہیں🙂
ہر شخص کو راضی رکھنا چمچوں اور منافقوں کا کام ہے
باضمیر اور بااصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور ناخوش ہوتے ہیں...
🌹💌
بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو💔🔥
ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😑
مجھے کمزور سمجھنے کی غلطی مت کرنا
💞💞پیار اور وار وقت آنے پہ کروں گا

❤کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...........❤
....بس باتیں دل سے کرتے ہیں
*جب بھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے*
🥀💙🥀
*دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو*
💔دل تو کرتا ہے چھوڑ جاوں یہ دنیا ہمیشہ کے لیے💔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 💔اے دوست💔 ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھر خیال آتا ہے وہ نفرت کس سے کرے گا میرے جانے کے💔 بعد۔۔۔💘
*بہت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت🔥*
*جہاں خود کو سستا کردیا جائے...!💔*
*Sufi~*
#اصول پے چلتی ہے اپنی زندگی💯
#جو وفادار نہیں وہ اپنا یار نہیں🔥
تم نے دیکھا ھے کبھی چاند سے گرتا پانی؟؟
میں نے دیکھا ھے یہ منظر,اپنا منہ دھوتے ھوئے.😜
🤣😂😜
جو آپ سے سچی محبت کرتا ہے وہ رات کے دو بجے بھی آپکو گول گپے کھلانے لے جا سکتا ہے!!😍😘باقی یہ تارے وارے توڑ کر لانے والے سب فراڈئیے ہیں..😒😕😏😝😜😂😂😂😂😂
میری قدر کیا کرو🙈
تم لوگوں کے اجڑے چہرو پر 😜😂
ہنسی لانے کے لئے طرح طرح کی پوسٹ کرنی پڑتی ہیں
ہیں 😂😂😂۔۔
یہ عقل کے نصاب سے آگے کی بات ہے...
تدریسِ دل,,,, کتاب سے آگے کی بات ہے...
چُپ ہے تو لاجواب نہ سمجھو اِسے کبھی
یہ خامشی,,, جواب سے آگے کی بات ہے...
پانی نے حضرت موسی علیہ السلام کو نہیں ڈبویا ... حالانکہ وہ اس وقت بہت کمزور تھے ... جبکہ فرعون کو پانی نے ڈبو دیا ... حالانکہ وہ بہت طاقتور تھا ... پس یہ معلوم ہوا کہ جس کے ساتھ اللہ ہو ... تو کمزوری اس کیلئے نقصان دہ نہیں ... اور جو اللہ کے ساتھ نہ ہو ... اسکی طاقت اسکے لئے فائدہ مند نہیں ...
جمعہ🕋 مبارک🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain