Damadam.pk
Air_Force's posts | Damadam

Air_Force's posts:

Jokes image
A  : Btao zra🤭 - 
فقط اِک کال پر ہی کچھ بات کرنے کی تمنا ہے
وہ یہ ہرگز  نہیں کہتی  کہ آ کر مل ملاقات کر
A  : فقط اِک کال پر ہی کچھ بات کرنے کی تمنا ہے وہ یہ ہرگز نہیں کہتی کہ آ کر مل - 
AC wali Masjid🤭
A  : AC wali Masjid🤭 - 
Air_Force
 

آج وعدہ ہے اس کے آنے کا_
آج اٹکی ہے جان دستک پر_🔥❤️

Air_Force
 

ہم لٹا دیں گے_______ساری چاہت تم پر
اس شرط پر کہ جمع، تفریق نہیں کرو گے؛؛؛
ہم اکیلے ہی کریں گے________راج تم پر
کس اور کو اس میں شریک نہیں کرو گے؛؛؛

Air_Force
 

لوگ بناتے گئے ___ ہم بنتے گئے 🙂
کبھی مزاق ___ کبھی تماشہ 🥀

Air_Force
 

سب کا وہی مطلب ہوتا ہے
پھر کہتے ہیں
میرا وہ مطلب نئ تھا
-----Sufyan-----

Air_Force
 

اس کی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں
وہ اتنا دلکش ہے اس کے صدقے اتارے جائیں!!🤍🥀
My princess 😍💔🥀

Air_Force
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے

Air_Force
 

*سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے*
*خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا💔*

Air_Force
 

صرف دھوکہ ہی دے سکا وہ💔
آخر اُس کی اوقات ہی اتنی تھی🔥

Air_Force
 

ھلے رش اے نویاں سنگتاں دا...
ذرا حوصلہ رکھ تیکوں یاد آساں🔥

Air_Force
 

دل توڑ کر؟؟؟💔!
عبادتیں کرتے ھو...........!
دعا ہے میری،
تمہارے سجدے قبول ھوں 😔😢
🖤❤

Air_Force
 

کیا مجھ سے بھی عزیز ہے تم کو دیے کی لو
پھر تو میرا مزار بنے اور دیا جلے
تہزیب حافی

Air_Force
 

اسی پر چھوڑ رکھا ہے یہ کاروبار الفت
نہیں پوچھا کبھی اس سے کہ کیسا چل رہا ہے
تہزیب حافی

Air_Force
 

تجھ کو روتا ہوا دیکھوں گا کسی اور کے ساتھ
اور ہنستے ہوئے منظر سے نکل جاؤں گا
Sufyan🥀

Air_Force
 

نوح سے پوچھو پیچھے رہ جانے والو
کشتی چھوٹی ہے کہ دنیا چھوٹی ہے
تہزیب حافی

Air_Force
 

در و دیوار پہ جنگل کا گماں ہوتا ہے
مجھ سے اب گھر میں پرندہ نہیں رکھا جاتا
تہزیب حافی

Air_Force
 

کبھی تو آؤ کبھی تو بیٹھو کبھی تو دیکھو کبھی تو پوچھو
تمہاری بستی میں ہم فقیروں کا حال کیوں سوگوار سا ہے

Air_Force
 

جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے🔥