*قرض کی اقسام ....* *قرضے صرف مال ہی نہیــں ہوتے ... قرضے ٹوٹتے انسان کو ایک نرم لفظ ... غم کے لمحے تسلی ... کمزوری کے لمحے سہارا ... بھٹکتے لمحے رہنمائی ... غصے کے وقت نصیحت ... تعزیت کے لمحے گلے لگانا ... کمزوری کے وقت کندھے پر تھپکی دینا ... ان قرضوں کو نہ چکانا جائز ہے ... لیکن انہیں فراموش کر دینا ... بےشرمی ہے .......!!!* 💞 💞