🎭 😏مگر ہم دیر سے سمجھے تیرے سارے فریبوں کو 🙂✨
اُسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی..🖤🥀

میں میّسر رہا ان کو بھی جو حقدار نہ تھے 🖤🥀
حکیم لُقمان سے پُوچھا گیا کہ کِسی اِنسان کی زِندگی میں کبھی
*موت سے تَلخ بھی کوئی لَمحَہ آ سکتا ہے؟؟*
*جواب دیا گیا کہ "ہاں، وہ لمحہ موت سے بھی زیادہ تلخ ہوتا ہے، جب کوئی صاحبِ ظرف، کِسی کم ظرف کا محتاج ہو جائے"*
*پہلا تاثر ایسا دیجئے ... کہ آپ اســــــــں تاثر کو ہمیشہ قائم رکھ سکیں ... جو آپ نہیـــــــــں ہیــــں ... کبھی بیان نہ کیجئیے ... اور جو آپ ہیـــــں ... کبھی مت چھپائیے!!!**_

احتراماَ بِچھڑنا پڑا ہم کو ،، کیونکہ فیصلہ ہو چُکا تھا بڑوں میں💔😔
کہ جِن کو چـاہ ہوتی ہے وہ خود قید رہتے ہیں😌❤️
روتا ہوا ہر لمہ مسکرائے گا 💘
صبر کر اے دل اپنا بھی وقت آئے گا🥲
❤🩹🥲
اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا تھا میں نے
کیا یہ میرے صبر کی انتہا نہیں؟💔
*Sufy@n ✌🏻*
.
*سب شِکوے زندگی سے نہیں ہیں کُچھ یار بھی میرے مُنافِق تھے 💯🖤*
*_تمنا ہے میرے من 💓 کی ہر پل ساتھ تمہارا ہو۔ 🥀💞_*
*_جتنی بھی سانسیں چلے ہر سانس پر نام تمہارا ہو...!! 💞_*
*وہ اپنے وقت کی قیمت بتا رہی تھی مُجھے.*
*میں جس کے لیے مُفت میں یہ جان وار سکتا تھا.*🙂♥️
یہ مان بھی کم نہیں ، تیرے خاص رہے ہم 🥀
دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا____
میرے حصے میں تیرے نام کی ____حسرت آئی!!!!!!
موجِ کوثر کی قسم ہم تھے محبت کے ولی
💔خاک کے ڈھیر پہ نہ گرتے___ تو قلندر ہوتے
درے زندہ پر نا دینا دستک
💔بڑے ارمان سے غم سو رہے ہیں
دل جو ہارا تو کوئ حوصلہ باقی نہ رہا
میرے ہاتھوں سے میری جیت گئی میری مات گئی💔
اے شورِ قیامت ہم سوتے ہی نہ رہ جاویں
😢اِس راہ سے نِکلے، تو ہم کو بھی جگا جانا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain