مسکراہٹ پر شروع اور 😥رلانے پر ختم😊
اسی داستان 🙏ظلم کو لوگ❤ محبت کہتے ہے

دھواں سگریٹ شاعری اور ہم🌺
زات بکھری پڑی ہے کمرے میں ☺️
وہ_مسکراتے_ہیں_ تو یوں_لگتا_ہے ♥️
جیسے_کوئی_غم ہی نہ ہو_زمانے میں
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
__❤❤
ہائے وہ تو پہلے ہی حور لگتی تھی 👀
آج دیکھا اس کو کالے لباس میں 💜
وحشت پسند شخص کو ، خدشہ عجیب تها
آہٹ پہ چیختا تها ، کہ دستک نہ دے کوئی
ہمارے دور میں اس قدر دکھ ہیں کہ 🖤💫
اگلی نسل پڑھے گی الف سے اداسی 💦💫🖤
کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو اِک شَخص بہت ہوتا ہے!❤️

کُچھ دِنوں سے تیری آواز نہیں سُنی میں نے
کُچھ دِنوں کو میں صدیاں شُمار کرتا ھوں..🥀💔
ہم ان کی چالاکیوں کو نظرانداز کرتے رہے😊
وہ ناداں اپنے آپ کو فنکار سمجھتے رہے💔
