بگڑ جائیں اگر ہم تو ماضی گواہ ہے
ہم سر کے تاج نہیں سر اتار لیا کرتے ہیں👑۔
کتابیں بھی یہی کہتی ہیں😯
جو ایک ہوتا ہے وہ تقسیم نہیں ہوسکتا
🥀🖤💯😊 😊😊
بِنا مطلب کے بات کرے مُجھ سے💖🌸
ایسے ایک شخص کی تلاش میں ہوں🖤🙂
Today am very very happy 😘😘🥰🥰🥰💕💕💕💕



میں نے پُکارا کہ ؛ کوئی ہے!؟
غم نے کہا ، جی میں مُستقل! ۔ 💔🙂
میں کیوں بنو اوروں جیسا🤍
جب میرے جیسا دنیا میں کوئی نہیں🔥✌️
شرارتی سے لوگ ہیں صاحب🖤🥀
شغل لگاتے ہیں اب دل نہیں🍹✍️
🖤🥀 __________________🖤😎
کتنے عجیب ہیں نا لوگ...😑
بات پکڑ کر ، انسان چھوڑ دیتے ہیں...🤍





