*❣️ ﷽ 🌙*۔ *تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو ہمارے اس ضعیف وجود کو اگر خداوند عالم لمحہ بھر کے لئے بھی ہمارے حال پر چھوڑ دے تو سوائے ہلاکت کے اور کچھ نہ ہوگا ہمیشہ خدا کی یاد میں رہو خدا ہی سے ہر چیز مانگو....!!!!* *🔰 اویـــــس کــــی ڈاٸــــری 🔰*
*❣️ ﷽ 🌙*۔ *میں نے اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا ہے اور وہ دلوں کے حال جانتا ہے وہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا بیشک وہ بہترین انصاف کرنے والا ہے...!!!!* *🔰 اویـــــس کــــی ڈاٸــــری 🔰*